Ansar Iqbal

Ansar Iqbal I am AnsarIqba and Expert in WordPress and Digital Marketing more than 2-year experience. other Skil

if you need any service related soical media marketing youtube and SEO please inbox me

20/09/2024

ہرروزگیارہویشریف
ہر روز گیارہوی شریف ہونی چاہیے آج ایک شخص 4 سے 5 کلو سیب کٹے ہوئے اسکول دیئے گیا کہ چھوٹے بچوں میں تقسیم کر دیں یہ گیارہوی شریف ہے
پلے گروپ نرسری کلاس نے خوب پارٹی کی
کیا ہی اچھا ہو کہ ہم روزانہ اس طرح دوسرے لوگو کو اور ان کے بچوں کو پارٹی دیا کریں کیوں کہ اس طرح آپ کے رزق میں برکت بھی ہو گی اور آپ کا شمار سخی لوگو میں ہو گا
دن اور تاریخ کی کوئی قید نہیں ہونی چاہئے

پلے گروپ سٹوڈینٹ ہوم ورک  ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت انداز سے مکمل کیا ہے  لیڈر گریمر اسکول چک نمبر 15 شمالی  پاکستان میں...
25/08/2024

پلے گروپ سٹوڈینٹ ہوم ورک ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت انداز سے مکمل کیا ہے لیڈر گریمر اسکول چک نمبر 15 شمالی
پاکستان میں تعلیمی اداروں کو سختی کی بجائے تعلیم کو دلچسپ مقابلے میں تبدیل کرنا چائیے تا کہ سٹوڈینٹ میں تعلیم اور علم کے لیے شوق پیدا ہو بچوں میں دلچسپی پیدا کرنے کے لیے ہم روزانہ کی بنیاد پر ہر کلاس میں مقابلہ کرواتے ہیں تعلیم کا حصول صرف رٹا لگانا اور زیادہ نمبر حاصل کرنا نہیں بلکہ کہ بچوں کے اندر ہر کام کرنے کا جذبہ پیدا کرنا ہے

14th August independence day Leader grammar school Chak No 15N.b bhalwal sargodha
14/08/2024

14th August independence day Leader grammar school Chak No 15N.b bhalwal sargodha

لیڈر گریمر اسکول چک نمبر 15 شمالی میٹرک ریزلٹ تمام والدین کو بہت بہت مبارک ہو  ماشاءاللہ
09/07/2024

لیڈر گریمر اسکول چک نمبر 15 شمالی میٹرک ریزلٹ تمام والدین کو بہت بہت مبارک ہو ماشاءاللہ

26/05/2024

سن سٹروک

ملک کے بعض حصوں میں اب درجہ حرارت 40 سے 45 ڈگری تک روز پہنچ رہا اس لئے اس بارے میں کچھ عرض کرنا چاہ رھا ھوں۔

انسانی جسم کا درجہ حرارت 41 ڈگری پر پہنچ جائے تو موت واقع ہونے کے امکانات 90 فیصد تک بڑھ جاتے ہیں۔ (موسمی درجہ حرارت نہیں انسانی جسم کا درجہ حرارت) اسی لئے شدید گرمی سے بزرگ لوگ بہت زیادہ متاثر ھوتے ھیں۔ لہذا بہتر ھے کے انتہائی احتیاط سے کام لیا جائے ۔

احتیاط :
گوشت ، انڈہ ، اچار ، کوک ، پیسی ، تیز مرچ مصالحے ، پالک ، میتھی وغیرہ کھانے سے اجتناب کریں
کالا ، نیلا ، لال ، میرون ، جامنی اور گہرے رنگ والے کپڑے پہننے سے پرہیز کریں
انتہائی گرمی کے اوقات صبح 9 سے شام 6 بجے تک بلا ضروری سفر نا کریں
نمک کا کم سے کم استمعال کریں
کالے رنگ کے اور مکمل بند جوتے کم سے کم پہنیں

کرنے والے کام :

کدو ، ٹینڈے ، اروی ، گھیا توری ، پیٹھا ، مولی ، کھیرا ، دودھ ، دیسی گھی ، شربت بزوری ، بلنگو اور شربت بادام پھلوں میں تربوز ، کیلا , خوبانی اور خربوزے کا استمعال کریں ۔

سفید ، گلابی ، سبز اور ہلکے رنگ کے کپڑوں کا استمعال کریں
گھر سے نکلتے وقت گیلا تولیہ ضرور ساتھ رکھیں ۔ ممکن ہو تو سر اور گردن کسی کپڑے سے ضرور ڈھانپیں اور عینک کا استمعال بھی کریں ۔

سونف اور الائچی کا قہوہ گرمی کا بہترین توڑ ھے
املی اور آلو بخارے کا زلال پیاس کی شدت کو انتہائی کم کر دیتا ھے
پانی جس قدر ممکن ہو پئیں ۔ ٹھنڈے پانی سے بجائے گھڑے کا پانی استمعال کریں۔ پیاس کی شدت کنٹرول میں رہتی ہے۔

جتنی بار ممکن ہو دن میں غسل کریں
ہوا دار جوتا پہنیں جو کالے رنگ کا نا ھو

درخت لگائیں جو نہ صرف موجودہ گرمی کو کم کریں گے ۔ بلکہ سردی میں پڑنے والی سموگ کا بھی توڑ ہیں ۔

ضرورت پڑنے پر اپنے معالج سے رابطہ کریں
اللہ تعالی ہم سب پر رحم و کرم فرمائے آمین
منقول۔۔۔۔۔۔۔

25/05/2024

بے نظیر بھٹو شہید کے پیسے مل رہے ہیں عورتوں کو تو کیا زرداری کے مرنے پر ہم مردوں کو بھی پیسے ملیں گے کیا

جسٹس محسن اختر کیانی  زندہ باد
20/05/2024

جسٹس محسن اختر کیانی زندہ باد

19/05/2024

محترم والدین،
گرمی کی شدت کے پیشِ نظر سکول اوقات میں کمی کر دی گئی ہے۔

مورخہ 20 مئی بروز سوموار سے سکول ٹائم صبح:07:15 بجے تا 11:30 بجے تک ہوگا۔

براہ کرم وقت کی پابندی کرتے ہوئے بچوں کو سکول بھیجیں اور وقت پر سکول لینے آئیں۔ شکریہ

لیڈر گریمر اسکول چک نمبر 15 شمالی

Nature lover's
16/05/2024

Nature lover's

09/05/2024
یار  محمد  بکھر کو  اللہ تعالیٰ  جنت میں جگہ عطا فرمائے آمین
18/03/2024

یار محمد بکھر کو اللہ تعالیٰ جنت میں جگہ عطا فرمائے آمین

لیڈر گریمر اسکول چک نمبر 15 شمالی ریزلٹ ڈے
08/03/2024

لیڈر گریمر اسکول چک نمبر 15 شمالی ریزلٹ ڈے

لیڈر گریمر اسکول میں آج سے 3rd ٹرم امتحانات شروع ہو رہے ہیں تمام طلباء کو ب بسٹ آف لک
19/02/2024

لیڈر گریمر اسکول میں آج سے 3rd ٹرم امتحانات شروع ہو رہے ہیں تمام طلباء کو ب بسٹ آف لک

21/01/2024

24 جنوری کو بلاول بھٹو زرداری بھلوال کو ضلع بنانے کے لیے ایک مستری اور نقشہ لیے کر بھلوال آئیں گے چن صاحب مزدور ڈھونڈ رہے :p

Address

ChackNo15N. B Bhalwal
Bhalwal
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ansar Iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ansar Iqbal:

Share