Pak City News HD

Pak City News HD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak City News HD, News & Media Website, Bhalwal.

  ‎
26/08/2025

24/08/2025

کراچی سے سعودی جدہ جانے والی فلائٹ تباہ 163 مسافر جانبحق💔اناللہ وانا الیہ راجعون 😢کراچی سے سعودی جدہ جانے والی فلائٹ تباہ 163 مسافر جانبحق💔اناللہ وانا الیہ راجعون 😢

*بجلی بند رہے گی 📢* *18 اگست سے 28 اگست کے درمیان بسلسلہ مینٹیننس صبح 7 بجے سے دوپہر 12 بجے تک بھلوال کے مختلف فیڈرز پر ...
18/08/2025

*بجلی بند رہے گی 📢*

*18 اگست سے 28 اگست کے درمیان بسلسلہ مینٹیننس صبح 7 بجے سے دوپہر 12 بجے تک بھلوال کے مختلف فیڈرز پر بجلی بند رہے گی*

شیڈول جاری، تکلیف کےلیے معذرت خواہ ہیں

ترجمان فیسکو بھلوال

    ‎‎حرم حضرت عباس ع کی طرف سے اربعین 2025ء / 1447ھ کے موقع پہ کربلا میں زائرین کی تعداد کا اعلان کر دیا گیا۔‎‎حرم حضرت...
17/08/2025



‎حرم حضرت عباس ع کی طرف سے اربعین 2025ء / 1447ھ کے موقع پہ کربلا میں زائرین کی تعداد کا اعلان کر دیا گیا۔

‎حرم حضرت عباس ع کی رپورٹ کے مطابق اس سال (2025ء / 1447ھ) اربعین میں زائرین ابا عبد اللہ الحسین ع کی تعداد 2 کڑور 11 لاکھ سے زیادہ تھی۔

‎زائرین کے اعداد و شمار کا عمل یکم صفر سے 20 صفر (یوم اربعین) 12:00 بجے ظہر تک جاری رہا۔

‎زائرین کے اعداد و شمار کیلئے کربلا کے چار مرکزی دروازوں پر الیکٹرونک کیمرے لگائے گئے تھے۔
‎1 ۔ بغداد سے کربلا
‎2 ۔ نجف سے کربلا
‎3 ۔ بابل سے کربلا
‎4 ۔ حسینیہ سے کربلا

‎پچھلے چند سالوں میں اربعین کے موقع پر کربلا معلی میں زائرین کی تعداد

‎سن 2016ء / 1438ھ ۔ ایک کڑور بارہ لاکھ سے زیادہ
‎سن 2017ء / 1439ھ ۔ ایک کڑور اڑتیس لاکھ سے زیادہ
‎سن2018ء / 1440ھ ۔ ایک کڑور ترپن لاکھ سے زیادہ
‎سن 2019ء / 1441ھ ۔ ایک کڑور باون لاکھ سے زیادہ
‎سن 2020ء / 1442ھ ۔ ایک کڑور پینتالیس لاکھ سے زیادہ
‎سن 2021ء / 1443ھ ۔ ایک کڑور تریسٹھ لاکھ سے زیادہ
‎سن 2022ء / 1444ھ ۔ دو کڑور گیارہ لاکھ سے زیادہ
‎سن 2023ء / 1445ھ ۔ دو کڑور بیس لاکھ سے زیادہ
‎سن 2024ء / 1446ھ ۔ دو کڑور چودہ لاکھ سے زیادہ

‎اور اس سال سن 2025ء / 1447ھ ۔ دو کڑور گیارہ لاکھ سے زیادہ

17/08/2025

16/08/2025

16/08/2025

Address

Bhalwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak City News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share