Azm Welfare Society 6 Chak

Azm Welfare Society 6 Chak Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azm Welfare Society 6 Chak, Social Media Agency, 6 chak jalla wala, Bhalwal.

شہر دی چمک نے سب کچھ لے لیا،
پر پینڈ دی سادگی آج وی دل وچ زندہ اے
WhatsApp
03407106147

Follow TikTok I'd
https://vt.tiktok.com/ZS9pnUNxQ/

WhatsApp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029VbCxMyu5PO131DjyfM0R

Today
21/08/2026

Today



"صاف گاؤں، صحت مند زندگی!ستھرا پنجاب کے پیغام کو آگے بڑھاتے ہوئے،ہم اپنے گاؤں کو صاف، خوبصورت اور بہتر بنانے کے لیے کوشا...
21/08/2026

"صاف گاؤں، صحت مند زندگی!

ستھرا پنجاب کے پیغام کو آگے بڑھاتے ہوئے،
ہم اپنے گاؤں کو صاف، خوبصورت اور بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔

اسی سلسلے میں اس پل کی صفائی کا کام کیا جا رہا ہے۔
ان شاء اللہ عزم ویلفیئر سوسائٹی 6 چک شمالی کے تعاون سے یہاں نالی کی دوبارہ مرمت اور تعمیر کی جائے گی، پل کو بھی نئے سرے سے تعمیر کیا جائے گا، تاکہ پانی کی نکاسی بہتر ہو اور اہلِ علاقہ کو آمدورفت میں سہولت ملے۔

اس کے بعد اس پورے راستے کو بھی دوبارہ بہتر اور تعمیر کیا جائے گا، تاکہ یہ راستہ صاف، محفوظ اور قابلِ استعمال بن سکے۔

یہ صرف صفائی نہیں،
بلکہ اپنے گاؤں کو بہتر بنانے کی ایک اجتماعی کوشش ہے۔

آئیے! اپنے گاؤں کو صاف رکھیں،
صفائی کا خیال رکھیں اور اپنے علاقے کی بہتری میں اپنا کردار ادا کریں۔

ستھرا پنجاب — صاف گاؤں، صحت مند مستقبل۔
AZM Welfare Society — خدمتِ انسانیت، ہماری پہچان۔"





اناللہ واناالیہ راجعون     ّٰہ___وانا__الیہ__راجعون
18/08/2026

اناللہ واناالیہ راجعون


ّٰہ___وانا__الیہ__راجعون

الحمدللہ، ہمارے قبرستان کے راستے کی بہتری کا کام جاری ہے۔راستے کو ہموار اور پائیدار بنانے کے لیے مٹی ڈالی جا رہی ہے، جبک...
18/08/2026

الحمدللہ، ہمارے قبرستان کے راستے کی بہتری کا کام جاری ہے۔
راستے کو ہموار اور پائیدار بنانے کے لیے مٹی ڈالی جا رہی ہے، جبکہ ان شاء اللہ آگے سولنگ اور ٹف ٹائل کے ذریعے راستے کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔

یہ راستہ صرف آنے جانے کی سہولت نہیں، بلکہ ہمارے بزرگوں کی آخری آرام گاہ تک باعزت رسائی کا ذریعہ ہے۔
آپ بھی اپنے مرحومین کے لیے صدقۂ جاریہ کی نیت سے اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالیں۔

آپ کا چھوٹا سا تعاون، کسی کے لیے بڑی سہولت بن سکتا ہے۔
رابطے اور تعاون کے لیے: 03407106147
AZM Welfare Society — 6 چک شمالی۔"




#قبرستان
#قبر
#راستے

Today Inshallah
17/08/2026

Today Inshallah




16/08/2026

14 اگست کے موقع پر جب ہمارے گاؤں کا ٹرانسفارمر خراب ہوا تو چوہدری الیاس ساجد گجر صاحب نے چھٹی کے دن خصوصی تعاون کرتے ہوئے ٹرانسفارمر ٹھیک کروا کر دیا۔

گاؤں کے تمام لوگوں کی جانب سے ان کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔
ایسے لوگ ہی خدمت اور خلوص کی خوبصورت مثال بنتے ہیں۔

AZM Welfare Society — خدمت کا سفر جاری رہے گا۔




15/08/2026

🌱 ہمارے گاؤں میں پہلی شجرکاری مہم | ایک نئی شروعات

الحمدللہ! ہمارے گاؤں میں پہلی بار باقاعدہ شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا۔

بچوں، نوجوانوں اور بزرگوں نے مل کر اپنے ہاتھوں سے پودے لگائے اور ان کی حفاظت کے لیے حفاظتی جالیاں بھی لگائی گئیں۔

یہ صرف چند پودے لگانے کا آغاز نہیں، بلکہ اپنے گاؤں کو سرسبز اور آنے والی نسلوں کے لیے بہتر بنانے کی ایک نئی شروعات ہے۔

سبز پاکستان، ہمارا عزم۔ 🌱🇵🇰




15/08/2026

Tree🌳 Plantation

13/08/2026

14 اگست صرف جشنِ آزادی کا دن نہیں، بلکہ اپنے وطن کے لیے ایک نیا عہد کرنے کا دن بھی ہے۔

اس یومِ آزادی پر عزم ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے ہم گاؤں میں پودے لگانے جا رہے ہیں، اور ہر پودے کے ساتھ اس کی حفاظت کے لیے سیفٹی بھی یقینی بنائیں گے۔

آئیے! اس 14 اگست ایک پودا لگائیں، اس کی حفاظت کریں اور اپنے گاؤں کو مزید سرسبز بنائیں۔

سبز پاکستان، ہمارا عزم۔ 🌱🇵🇰



Address

6 Chak Jalla Wala
Bhalwal
40410

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azm Welfare Society 6 Chak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share