Apna Bhawana اپنا بھوآنہ

Apna Bhawana اپنا بھوآنہ اپنا بھوآنہ ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہے جس میں ہم تحصیل بھوآنہ کے ہرایونٹ،خبر،معلومات اور اشتہارات دینگے

All Schools, Colleges and Universities Will be off Till Sunday 11th of May.
08/05/2025

All Schools, Colleges and Universities Will be off Till Sunday 11th of May.

07/05/2025

پنجاب میں تمام سکول کالجز کل معمول کے مطابق کھلے رہیں گے

*ڈپٹی کمشنر چنیوٹ صفی اللہ گوندل کل 17 اکتوبر بروز جمعرات دوپہر 1:15 بجے دوپہر اسسٹنٹ کمشنر آفس بھوآنہ میں کھلی کچہری لگ...
16/10/2024

*ڈپٹی کمشنر چنیوٹ صفی اللہ گوندل کل 17 اکتوبر بروز جمعرات دوپہر 1:15 بجے دوپہر اسسٹنٹ کمشنر آفس بھوآنہ میں کھلی کچہری لگا کر لوگوں کے مسائل سنیں گے*

29/09/2024

بھوآنہ ربیع الاول کے بابرکت مہینے میں محفل میلاد النبی ﷺ اور درود و سلام کی محافل کا سلسلہ جاری ہے.ملت کالج فار گرلز بھوآنہ میں محفل میلاد النبی ﷺ کا انعقاد کیا گیا ہے.خصوصی شرکت قاری محمد امان اللہ نعیمی,قاری افضل جماعتی نے کی ہے.

پروفیسر ڈاکٹر محمد علی، ( تمغہ امتیاز، ستارہ امتیاز) نے برصغیر کی ایک پرانی و پاکستان کی صف اول کی جامعہ ، پنجاب یونیورس...
23/09/2024

پروفیسر ڈاکٹر محمد علی، ( تمغہ امتیاز، ستارہ امتیاز) نے برصغیر کی ایک پرانی و پاکستان کی صف اول کی جامعہ ، پنجاب یونیورسٹی لاہور کے نئے وائس چانسلر کی حثیت سے چارج سنبھال لیا ہے۔
اس سے قبل پروفیسر ڈاکٹر محمد علی پاکستان کی صف اول کی جامعہ قائداعظم یونیورسٹی اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے بھی وائس چانسلر رہے ہیں جبکہ حال ہی میں وہ بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے تھے اور یونیورسٹی آف جھنگ غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازیخاں کے قائم مقام وائس چانسلر رہے۔
ڈاکٹر محمد علی کے پاس اعلی تعلیم کا وسیع تر تجربہ موجود ہے پاکستان کی سب سے پرانی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی حثیت سے امید کی جاتی ہے کہ وہ اعلی تعلیم کے میدان میں نئ جہتوں کا سفر طے کریں گے۔
ٹیم ایڈمن کی دعا ہے کہ خدا انہیں کامیاب کرے
آمین۔

17/09/2024

مصطفیﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام

آپ سب کو عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو ۔

30/08/2024
04/07/2024
15/06/2024

Big shout out to my newest top fans! 💎 Safdar Ali

Address

Bhawana
35350

Telephone

+923476883320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Bhawana اپنا بھوآنہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share