خبردار بھوآنہ

خبردار بھوآنہ Hm wo khabar dety hen jo sach pr mabni ho Ankhon dekha hal jo camera mehfooz krta hai BN with Zaidi

16/09/2025

خبردار بھوآنہ پیج کو فالو کرنے والے نئے ممبران کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
ویلکم جی آیاں نوں

خبردار بھوآنہسی سی ڈی چنیوٹکو تلاش ہے چھپے ہوئے قاتلوں ۔ڈکیٹوں ۔موٹر سائیکل ۔ٹرانسفارمر ۔مویشی ۔سولر موٹر چوروں کی سی سی...
16/09/2025

خبردار بھوآنہ

سی سی ڈی چنیوٹ
کو تلاش ہے چھپے ہوئے قاتلوں ۔ڈکیٹوں ۔موٹر سائیکل ۔ٹرانسفارمر ۔مویشی ۔سولر موٹر چوروں کی
سی سی ڈی چنیوٹ اپنے ہر ٹارگٹ پر دن رات کام کر رہی ہے جرائم پیشہ افراد تک پہنچنے کے لیے عوام کے ساتھ ساتھ زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والوں کا تعاون درکار ہے تاکہ چنیوٹ میں جرائم میں کمی اور مجرمان انصاف کے کٹہرے میں ا سکیں
آئیے چنیوٹ کی خاطر سی سی ڈی چنیوٹ کا ساتھ دیں
ہر قسم کی معلومات فراہم کرنے کے لیے دفتر سی سی ڈی تھانہ چنیوٹ تشریف لائیں
اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھتے ہوئے ہر قسم کا تحفظ فراہم کیا جائے گا

بھوآنہ پولیس کی بڑی کارروائی، ناجائز اسلحہ سمیت ملزم گرفتاراے ایس آئی محمد مہدی شاہ کا دبنگ ایکشن، 12 بور ڈبل بیرل بندوق...
15/09/2025

بھوآنہ پولیس کی بڑی کارروائی، ناجائز اسلحہ سمیت ملزم گرفتار

اے ایس آئی محمد مہدی شاہ کا دبنگ ایکشن، 12 بور ڈبل بیرل بندوق اور کارتوس برآمد، مقدمہ درج

بھوآنہ (سید عدنان زیدی سے) اسسٹنٹ سب انسپکٹر سید محمد مہدی شاہ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری ہیں۔ گزشتہ روز اے ایس آئی نے دبنگ ایکشن لیتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے کے جرم میں ایک ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضہ سے 12 بور ڈبل بیرل بندوق بمعہ کارتوس برآمد ہوئے جبکہ ملزم لائسنس یا کوئی اجازت نامہ پیش کرنے سے قاصر رہا۔ پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کر کے ملزم کو حوالات میں بند کر دیا۔اس موقع پر اے ایس آئی سید محمد مہدی شاہ نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کو امن و امان تباہ کرنے یا خوف و ہراس پھیلانے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی، ایسے عناصر کے گرد مزید گھیرا تنگ کیا جائے گا اور کوئی بھی شخص خود کو قانون سے بالاتر نہ سمجھے۔
عوامی حلقوں نے بھوآنہ پولیس کی اس بروقت اور دبنگ کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ اگر پولیس اسی طرح چاک و چوبند اور اپنے فرائض کی انجام دہی میں مصروف عمل رہی تو بھوآنہ کو کرائم فری زون بنایا جا سکتا ہے۔

سچ کے لیے ہمارا ساتھ دیجئیے ۔۔۔۔
15/09/2025

سچ کے لیے ہمارا ساتھ دیجئیے ۔۔۔۔

ضلع چنیوٹ کی مستنند خبروں کے لیےہمارے فیس بک پیج خبردار بھوآنہ کو فالو کیجئے،شکریہسید عدنان زیدیخبردار بھوآنہ03007216891
15/09/2025

ضلع چنیوٹ کی مستنند خبروں کے لیے
ہمارے فیس بک پیج خبردار بھوآنہ کو فالو کیجئے،شکریہ
سید عدنان زیدی
خبردار بھوآنہ
03007216891

15/09/2025

خبردار بھوآنہ
پینسرہ روڈ :مبینہ طور پر سرکاری درخت مسلسل غائب ہونے لگے ۔۔۔انتظامیہ کہاں ہے؟؟

خبردار بھوآنہ!!!!!!میری سی سی ڈی ایڈیشنل آئی جی سہیل ظفر چٹھہ سے گزارش ہے کہ حاجی نصراللہ خان کو بھوآنہ تعینات کیا جائے ...
15/09/2025

خبردار بھوآنہ!!!!!!
میری سی سی ڈی ایڈیشنل آئی جی سہیل ظفر چٹھہ سے گزارش ہے کہ حاجی نصراللہ خان کو بھوآنہ تعینات کیا جائے اگر تعیناتی ممکن نہیں تو انہیں تحصیل بھوآنہ کا اضافی چارج دیا جائےتا کہ بھوآنہ میں آئے روز چوری،ڈکیتی اور زنا بالجبر کی وارداتوں میں کمی آ سکے۔
یہ عوامی مطالبہ ہے نوٹس لیا جائے
Bhawana News بھوآنہ نیوز@followersPunjab Police PakistanCcdpunjab

23/12/2024

23/12/2024

31/10/2024

Address

Bhawana
35350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خبردار بھوآنہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to خبردار بھوآنہ:

Share