A.H podcast

A.H podcast youngest Motivational speaker .

03/06/2025

اللّه پاک ہر کسی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

*ALHUDA PODCAST UPDATES 💯💯*چترال سے تعلق رکھنے والی معروف انفلوئینسر و ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا۔...
02/06/2025

*ALHUDA PODCAST UPDATES 💯💯*
چترال سے تعلق رکھنے والی معروف انفلوئینسر و ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا۔

ثنا یوسف کو اسلام آباد کے علاقے جی-13 میں ان کے عزیزوں کے ہاں نامعلوم ملزم نے گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

ثنا یوسف کا تعلق اپر چترال کے علاقے چوئنج سے تھا اور وہ مشہور سماجی کارکن اور تحریک تحفظ حقوق چترال کے سرگرم رُکن یوسف حسن کی صاحبزادی تھیں۔

مقتولہ نے نہایت کم عمری میں بطورِ کانٹنٹ کریئٹر نام کمایا اور انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد ساڑھے چار لاکھ سے زائد تھی جبکہ ٹک ٹاک پر بھی انکی اچھے خاصے فالوورز تھے

اس واقعے کے پیچھے کارفرما وجوہات کا تعین اور ملزم کی شناخت ہونا ابھی باقی ہے۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے

02/06/2025
‏حَسْبُنَا اللَّهُ وَ نِعْمَ الْوَکیلُ نِعْمَ الْمَوْلى‌ وَ نِعْمَ النَّصیرُ
10/05/2025

‏حَسْبُنَا اللَّهُ وَ نِعْمَ الْوَکیلُ نِعْمَ الْمَوْلى‌ وَ نِعْمَ النَّصیرُ

🌹🌹پر تکلف میزبانی پر  دل سے شکریہ جناب مہر قاری ارشد صاحب C.E.O وائیٹ کیسل میانی 🌹🌹  آرائیں ایسوسی ایشن تحصیل بھیرہ کا پ...
07/01/2025

🌹🌹پر تکلف میزبانی پر دل سے شکریہ جناب مہر قاری ارشد صاحب C.E.O وائیٹ کیسل میانی 🌹🌹 آرائیں ایسوسی ایشن تحصیل بھیرہ کا پہلا ماہانہ اجلاس 🥰🥰 اتحاد و اتفاق میں برکت اور طاقت ہے ♥️♥️
دعاگو ۔۔مہر طیب عبّاس
سی او الہدای گروپ اف کمپنیز ۔

بھیرہ شہر کی معروف کاروباری شخصیت شیخ عاصم پرنس کی شادی کے موقع پر دوستوں کے ساتھ  یادگار لمحات
28/12/2024

بھیرہ شہر کی معروف کاروباری شخصیت شیخ عاصم پرنس کی شادی کے موقع پر دوستوں کے ساتھ یادگار لمحات

یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی
28/12/2024

یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی

06/12/2024

Bilal Marth7
انسان کی اصلی پہچان اس کا کردار اور اخلاق ہوتا ہے
بلال مارتھ صاحب واقعہ میں عظیم شخصیت ہیں ۔❤️

انسان کی اصلی پہچان اُس کا قِردار اور اخلاق ہوتا ہے ۔ آج جب بلال مارتھ صاحب سے ملاقات ہوئی تو یقین جانیے انہوں نے بھائیو...
05/12/2024

انسان کی اصلی پہچان اُس کا قِردار اور اخلاق ہوتا ہے ۔
آج جب بلال مارتھ صاحب سے ملاقات ہوئی تو یقین جانیے انہوں نے بھائیوں کی طرح پیار دِیا اور حد سے زیادہ عزت کی
اللّٰہ پاک ان کو سلامت اور قائم و دائم رکھے ۔ آمین

03/12/2024

عِمران خان صاحب کے ساتھ اور پاکستان تحریکِ اُنصاف کے جیالوں کے ساتھ مستقبل میں کیا ہو گا ۔

عمران خان کے دلیر سپاہی نعیم حیدر پنجوتھہ صاحب کے ساتھ پوڈکاسٹ جلد اپلوڈ کر دیا جائے گا ۔❤️
18/11/2024

عمران خان کے دلیر سپاہی نعیم حیدر پنجوتھہ صاحب کے ساتھ پوڈکاسٹ جلد اپلوڈ کر دیا جائے گا ۔❤️

الہدیٰ گلوبل مارکیٹنگ چینل کے ہوسٹ علی حسن مہر کی اسلاآباد کی عظیم کاروباری و سماجی شخصیت جناب چودھری فرحان دانیانہ صاحب...
16/11/2024

الہدیٰ گلوبل مارکیٹنگ چینل کے ہوسٹ علی حسن مہر کی اسلاآباد کی عظیم کاروباری و سماجی شخصیت جناب چودھری فرحان دانیانہ صاحب سے تفصیلی ملاقات اور مختلف سیاسی امور پر تبادلہ خیال ۔✨

Address

Tehsil Bhera D/s Sargodha
Bhera

Telephone

+923056355852

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A.H podcast posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to A.H podcast:

Share