Channel 24 BHERA

Channel 24 BHERA Its All About News Of Bhera..Plz Send us Your Suggestions For Better Coverage ..Thanks

10/04/2025
﷽السلام علیکم "جاہل چیخ چیخ کر بولتا ہے جبکہ عقل مند ہمیشہ ضرورت کے مطابق بات کرتا ہے کیونکہ یہ ضروری نہیں ہے کہ ہر مباح...
26/03/2025


السلام علیکم
"جاہل چیخ چیخ کر بولتا ہے جبکہ عقل مند ہمیشہ ضرورت کے مطابق بات کرتا ہے کیونکہ یہ ضروری نہیں ہے کہ ہر مباحثہ جیتا جائے یا ہر دلیل میں کامیابی حاصل کی جائے بلکہ ضروری یہ ہے کہ اپنی توانائی وہاں خرچ کی جائے جہاں اس کی ضرورت ہو"
اللہ تعالیٰ ہمیں عقل سلیم اور علم نافع عطاء فرمائے۔ آمین

06/09/2024

ڈیفیںس ڈے کی دعا

یا اللہ ہمیں بھی ڈیفینس میں گھر عطا فرما۔
آمین

تمام اہل اسلام کو ربیع الاول کا چاند مبارک ہو ۔۔
05/09/2024

تمام اہل اسلام کو ربیع الاول کا چاند مبارک ہو ۔۔

06/08/2024

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال بھیره
میں نومولود بچوں کیلئے" ایمرجنسی نرسری" کی اشد ضرورت ہے 👈نومولود بچوں کو سانس کا مسئلہ ہو تو سرگودھا یا کسی اور بڑے ہسپتال میں لے جانا پڑتا ہے
جو کہ بچے کی جان کے لیے بہت بڑا (رسک) ہوتا ہے

31/07/2024

زندگی بہت مختصر ہے اس کی قدر کیجئے ۔۔

14/06/2023

بھیرہ میں دوہرے قتل کا واقعہ ۔۔

Address

Bhera
40540

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Channel 24 BHERA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category