K.N Khawaja Press/Media Reporter Thesil Bhera

K.N Khawaja Press/Media Reporter Thesil Bhera NEWS&VIEWS, SOCIAL WORK

13/02/2026

بھیرہ: پاکستان کی پہلی خاتون ڈپٹی اٹارنی جنرل ناہیدہ محبوب الٰہی کی برسی پر فری آئی کیمپ کا انعقاد۔
​بھیرہ: ماہر ڈاکٹروں نے سینکڑوں شہریوں کا مفت طبی معائنہ کیا ادویات اور نظر کی عینکیں بھی فراہم کی گئیں
​بھیرہ: پریس کلب، الخدمت ہسپتال اور چوہدری محمد حسین نت ہسپتال کے اشتراک سے فلاحی اقدام ۔۔۔۔۔۔۔

15/06/2025

بھیرہ۔۔رکشہ ڈرائیور پر نامعلوم افراد کا تشدد

25/05/2023
24/05/2023

‏شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار، پنجاب پولیس شاہ محمود قریشی کو لے کر روانہ ہو گئی

بھیرہ۔۔محلہ حاجی گلاب میں ہونے والے دہرے قتل کا ملزم گرفتار
24/05/2023

بھیرہ۔۔محلہ حاجی گلاب میں ہونے والے دہرے قتل کا ملزم گرفتار

23/05/2023

بھیرہ..عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے اہلکار پولیس کے ماتھے کا جھومر ہیں انہوں نے ہمارے مستقبل کے لئے آپ آج کو قربان کر دیا ان شہدا کی خدمات پر پولیس کو فخر ہے یہ بات سب ڈویژنل پولیس آفیسر بھیرہ فیاض ہنجرا نے پولیس شہدا چک مبارک کے انسپکٹر حاجی محمد علی اور چک صاحب خان کے انسپکٹر محمد نواز سندرانہ کی قبروں پر آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کی طرف سے پھول چڑھاتے ہوئے کہی ان کے ہمراہ ایس ایچ او میانی سمیع اللہ بھیرہ پریس کلب کے خواجہ کامران نسیم مہر محمد بلال طاہری ظفر اقبال کھوکھر چوہدری نوید جاوید شاہ رخ پرنس فرحان ظفر بھٹی اور عطاالرحمن اقبال بھی تھے ایس ڈی پی او فیاض ہنجرا نے کہا کہ پولیس ویلفیئر اور شہدا کی فیملیز کی فلاح و بہبود کے لئے آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کے اقدامات پر پنجاب پولیس کو فخر ہے شہدا کے بیٹوں محمد اجمیر اور محمد عنصر نے کہا کہ ہمارے والدین کی خدمات کو یاد رکھنے پر ہمارا سر فخر سے بلند ہو گیا ہے
خواجہ کامران نسیم نمائندہ دنیا نیوز تحصیل بھیرہ

23/05/2023

بھیرہ۔۔۔سابق جائنٹ سیکرٹری تحصیل بار بھیرہ روبینہ ایڈووکیٹ کالج کی طالبہ پر قاتلانہ حملے کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر میڈیا/ پریس کے ذریعے حکام بالا سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے

Address

Bhera
40540

Telephone

+923018605221

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K.N Khawaja Press/Media Reporter Thesil Bhera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to K.N Khawaja Press/Media Reporter Thesil Bhera:

Shortcuts

Share