01/05/2026
TNN
بھیرہ کا درندہ
گزشتہ رات کو رانا سہیل عرف رانا سنی نے 11 سالہ معصوم بچے کو درنگی کا نشانہ بنایا۔تھانہ بھیرہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کردی۔ایس ایچ او تھانہ بھیرہ راجہ ریحان حفیظ نے طاہری نیوز نیٹ ورک سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد اس ملزم کو گرفتار کر کے مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ایسے ملزم کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے گی۔
تمام والدین اپنے معصوم بچوں کا خاص خیال رکھیں۔۔
طاہری نیوز نیٹ ورک بھیرہ
روزنامہ رفاقت بھیرہ TNN News Bhera News Sargodha Police Bhera Police Station