29/03/2026
🚨 اہم خبر: وفاقی حکومت سے منسوب سمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جعلی قرار
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی سمارٹ لاک ڈاؤن سے متعلق خبروں کی تردید کردی، عوام سے غیر مصدقہ اطلاعات پر یقین نہ کرنے کی اپیل
اہم خبر ، ملک بھر میں چار اور پانچ اپریل ہفتہ اتوار سے حکومت نے ہفتہ میں دو دن کے لئے مکمل ڈاؤن کا اعلان کر دیا. جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات بارہ بجے سے اتوار اور پیر کی درمیانی رات بارہ بجے تک 48 گھنٹے تک لاک ڈاؤن رہے گا تمام مارکیٹس ، کمرشل سرگرمیوں ، شادی کی تقریبات اور دیگر تقریبات پر دو دن ہفتے میں مکمل پابندی ہو گی پبلک ٹرانسپورٹ کے علاؤہ ہائی وے اور موٹر وے مکمل بند ہو گی...