Voice Of Bhera بھیرہ کی آواز

  • Home
  • Voice Of Bhera بھیرہ کی آواز

Voice Of  Bhera بھیرہ کی آواز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice Of Bhera بھیرہ کی آواز, Media/News Company, .

18/07/2025

دریا جہلم کے کنارے پر ایک ڈیرا منظور ولد صالح گوندل (ہریا گاؤں تحصیل ملکوال منڈی بہاوالدین )اس کے ڈیرے پر یہ بھینس دریا جہلم میں ائی ہے یا ارد گرد کی ہے کیا پتا دوسرے اضلاع سے آئی ھو - وہ برائے مہربانی وہ اپنی لے جائے اور اس پوسٹ کو شیئر کریں زیادہ سے زیادہ جس کسی کی بھی ہو اس کو مل جائے - دریائے جہلم کے کنارے پر یہ ڈیرہ ہے پتا نہیں کتنے پریشان ھو گے اس کے مالک شکریہ
اس پوسٹ کو شیئرکریں
03496051032

17/07/2025

یا اللہ خیر 🚨🔥۔تلہ کنگ
دھرابی ڈیم ٹوٹ گیا ۔۔ خوفناک تباہی...

📢 پنجاب میں بارشوں کا قہر — 24 گھنٹوں میں 63 افراد جاں بحقپنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کے باعث مخت...
17/07/2025

📢 پنجاب میں بارشوں کا قہر — 24 گھنٹوں میں 63 افراد جاں بحق

پنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 63 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
💧 چکوال میں سیلابی صورتحال سنگین ہو گئی، جہاں درجنوں افراد پانی میں پھنس گئے۔
🚨 مقامی انتظامیہ کی درخواست پر پاک فوج کو ریسکیو کے لیے طلب کر لیا گیا ہے۔

حکام سے اپیل ہے کہ ہنگامی بنیادوں پر متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں تیز کی جائیں تاکہ مزید نقصان سے بچا جا سکے۔








🚨🚨سیلابی صورتحال کے مد نظر ضلع سرگودھا میں لگائے جانے والے امدادی کیمپ۔بھیرہ میں 1۔گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بھیرہ 2۔گورنم...
17/07/2025

🚨🚨
سیلابی صورتحال کے مد نظر
ضلع سرگودھا میں لگائے جانے والے امدادی کیمپ۔
بھیرہ میں
1۔گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بھیرہ
2۔گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میانی
3۔ اور سردار پور نون بھیرہ

17/07/2025

🚨🚨
عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ تحصیل بھیرہ کے درج ذیل
موضوعات میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ہے۔
لہذا اس موضوعات کے لوگ دریائے جہلم کے کنارے سے اپنا مال مویشی اور قیمتی سامان محفوظ مقامات پر منتقل کر لیں۔

اچراں، چلڑ ،حافظ اباد ،گاگا ،چک گنگا داس، ٹئی، پہاڑی کسلی رائے پور، چک نظام، کلس شریف ،۔ دھیلا،۔ حطار معافی، ویس معافی، چاہ گھٹی ،۔ ودھن ، ہجکہ، جھمٹ رانجے والا ، نبہ، زین پور ، چھانٹ ، نمطاس، گھوگیاٹ، چکسیدا ، سگھ معافی، علی پور، وزیدی، کوہلیاں، چھانٹ ، بونگا سرخرو، کیسو پور،

ان تمام موضع جات کے لوگ خود بھی محفوظ رہیں اور دوسروں کو بھی محفوظ مقامات پر رہنے کی تلقین کریں

کسی بھی ناگہانی/ ایمرجنسی کی صورت میں ان نمبروں پر رابطہ کریں
0304-8501682
0315-7350297
0317-4692224
0300-0911102

اک پل کی تھی بس حکومت یزید کیصدیاں حسینؑ کی ہیں، زمانہ حسینؑ کا۔۔۔
06/07/2025

اک پل کی تھی بس حکومت یزید کی
صدیاں حسینؑ کی ہیں، زمانہ حسینؑ کا۔۔۔

‏🚨 انتہائی اہم عدالتی فیصلہ بجلی کا میٹر مالک مکان کی ملکیت ہے – عدالت کا بڑا فیصلہ۔اگر بل ادا نہ ہو تو بجلی بند کی جا س...
03/07/2025

‏🚨 انتہائی اہم عدالتی فیصلہ
بجلی کا میٹر مالک مکان کی ملکیت ہے – عدالت کا بڑا فیصلہ۔
اگر بل ادا نہ ہو تو بجلی بند کی جا سکتی ہے، مگر میٹر اتارنا غیرقانونی ہے!
خلاف ورزی پر ایس ڈی او کو ایک ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب کو اپنے حقوق کا علم ہو.

02/07/2025

شہباز حکومت کا ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز کو 10 جولائی سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ

ظالم حکومت نے پیٹرول بم گرا دیا دنیا میں تیل کی قیمت گرنے کے باوجود پاکستان کی عوام دشمن حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا ...
01/07/2025

ظالم حکومت نے پیٹرول بم گرا دیا

دنیا میں تیل کی قیمت گرنے کے باوجود پاکستان کی عوام دشمن حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا۔۔۔

ظالموں نے نو روپے پیٹرول اور گیارہ روپے ڈیزل کی قمیت بڑھا دی ہے۔۔۔

سارے آکھو شیرررررر ۔۔۔۔۔۔۔ 😂

01/07/2025

شیخوپورہ میں افسوسناک واقعہ بجلی کا بل صحیح کرانے واپڈا دفتر آئی خاتون کوواپڈا دفتر کے سیکیورٹی گارڈ نے گھسیٹ کر دروازے سے باہر پھینک دیا

دوستوں زیادہ سے زیادہ شئر کیجیے تاکہ اپکو انصاف مل سکےدوستوں اگر غلطی سے ایک بار 200 کراس ہو جائے تو اسکی سزا اگلے چھ ما...
30/06/2025

دوستوں زیادہ سے زیادہ شئر کیجیے تاکہ اپکو انصاف مل سکے
دوستوں اگر غلطی سے ایک بار 200 کراس ہو جائے تو اسکی سزا اگلے چھ ماہ تک دی جاتی ہے جوکہ بہت بڑی سزا ہے خدارا پاکستانی عوام پر رحم کریں کیونکہ آپ نے پھر پانچ سال بعد انھی کی عدالت میں پیش ہونا ہے 😡🤔😨😧😦😮😓😖😫😩😥😰👽

انا للہ وانا الیہ راجعون ☝️🤲🏻🥲💔بچے سوچتے ہوں گے باپ بچا لے گا ماں تو مجھے کچھ نہیں ہونے دے گی باپ سوچ رہا ہو گا کسی طرح ...
28/06/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون ☝️🤲🏻🥲💔
بچے سوچتے ہوں گے باپ بچا لے گا ماں تو مجھے کچھ نہیں ہونے دے گی باپ سوچ رہا ہو گا کسی طرح معجزہ ہو جائے میرے بچے بچ جائیں کیا قیامت خیز منظر ہو گا جب ایک ایک کر کے سب پانی کی لہروں کی نظر ہو گئے ،، ڈوبتے افراد نے ایک دوسرے کو امید کی نظر سے دیکھا ہو گا ایک نظر آسمان پر ہو گا یا اللہ بچا لے 🕋☝️🤲🏻
اللہ تعالی مرحوموں کے لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے ( آمین )

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Bhera بھیرہ کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share