10/02/2026
ایک وقت تھا جب گیارہ دوست مل کر ایک ٹینس بال خریدتے تھے…
آج ایک دوست گیارہ بال خرید سکتا ہے،
مگر گیارہ دوست اکٹھے نہیں کر سکتا۔
وقت واقعی ظالم ہے 💔
#دوستی
#وقت
#یادیں
#سماج
#زندگی