Umar Jutt

Umar Jutt Kashmir News

بھمبر سبزی چوک میں قدیم دکان کی کھدائی کے دوران قدیم ہندو دور کا پتھر برآمد جو پوجا کے لیے استعمال کیا جاتا تھا
04/12/2023

بھمبر سبزی چوک میں قدیم دکان کی کھدائی کے دوران قدیم ہندو دور کا پتھر برآمد جو پوجا کے لیے استعمال کیا جاتا تھا

السلام علیکم!یہ دراصل لگڑبگڑ یا Hyena ہے۔ یہ اس طرح کیوں نظر آرہا ہے اس کی کئی صورتیں ہوسکتی ہیں۔ 1۔ ان تصاویر کو فوٹو ش...
28/11/2023

السلام علیکم!
یہ دراصل لگڑبگڑ یا Hyena ہے۔ یہ اس طرح کیوں نظر آرہا ہے اس کی کئی صورتیں ہوسکتی ہیں۔

1۔ ان تصاویر کو فوٹو شاپ کیا گیا ہو۔
2۔ یہ تصاویر کسی مووی سے لی گئی ہوں۔
3۔ تصویر لیتے ہوئے کیمرہ کا اینگل اس طرح ہو کہ تصویر عجیب سی بن گئی ہو۔

باقی اس طرح کی کوئی مخلوق حقیقت میں موجود نہیں۔ قرون وسطیٰ میں یورپ میں انسانی بھیڑئیے (werewolf) کے بارے میں اس طرح کی افواہیں ہوا کرتی تھیں جن کا حقیقت سے کوئی لینا دینا نہیں
Thank you
۔

One Dollar💰 shop
05/09/2023

One Dollar💰 shop

Best Idea 😁
03/09/2023

Best Idea 😁

پاکستانیو۔ تین سو رنز سے کم اسکور پر آؤٹ ہوکر ہمیں پیٹرول ڈیزل اور ڈالر کے سامنے شرمندہ مت کرنا
02/09/2023

پاکستانیو۔ تین سو رنز سے کم اسکور پر آؤٹ ہوکر ہمیں پیٹرول ڈیزل اور ڈالر کے سامنے شرمندہ مت کرنا

‏موجودہ دور کے علما کرام کے لیے سبق اگر سیکھنا چاہیں تو ابوبکرؓ صدیق نے ایک رات کھانے کے بعد زوجہ محترمہ سے میٹھے چیز کی...
08/07/2023

‏موجودہ دور کے علما کرام کے لیے سبق اگر سیکھنا چاہیں تو

ابوبکرؓ صدیق نے ایک رات کھانے کے بعد زوجہ محترمہ سے میٹھے چیز کی فرمائش کی تو زوجہ نے کہا بیت المال کے راشن میں میٹھا چیز نہیں آتا۔ ہفتہ بعد گھر کے دسترخوان پر حلوہ دیکھ کر گھر والی سے پوچھا حلوہ کہاں سے آیا؟
‏زوجہ محترمہ نے کہا جس دن آپ نے میٹھے چیز کی فرمائش کی تو میں نے اس دن سے راشن میں ملنے والے آٹے سے روزانہ ایک مٹھی آٹا الگ کرنا شروع کیا اور آج بازار سے کجھور کا شیرہ منگوا کر آپ کیلئے حلوہ تیار کیا۔ ‏ابوبکرؓ صدیق نے اگلے روز بیت المال کے انچارج سے کہا کہ میرے گھر بھیجنے والے راشن میں آٹا ایک مٹھی کم کر دو کیونکہ یہ ضرورت سے ذیادہ ھے JUI پاکستان میں ایسے منصفانہ نظام کیلئے کوشاں ھے مگر عوام ساتھ نہیں دیتی

منقول

بھمبر میں پراسرار واقعاترات کے اندھیرے میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار شخص کا خواتین پر چاقو یا نوکدار آلے سے وار ایک ماہ ک...
06/07/2023

بھمبر میں پراسرار واقعات
رات کے اندھیرے میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار شخص کا خواتین پر چاقو یا نوکدار آلے سے وار ایک ماہ کے دوران دوسری واردات۔ تفصیلات کے مطابق بھمبر میرپور روڈ ہسپتال چوک سیرلہ میں خراب سٹریٹ لائٹ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دو روز قبل نامعلوم موٹرسائیکل سوار شخص نے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کا پیچھا کر کے قریب سے گزرتے ہوئے موٹر سائیکل پر اپنے میاں کے ہمراہ بیٹھی عورت کو تیز دھار آلے سے زخمی کر کے فرار ہو گیا۔ جبکہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اسی مقام پر ایک ماہ قبل بھی اسی طرح کا ایک واقعہ پیش ایا جس میں موٹر ساٸیکل پر سوار عورت کو تیز دار آلے سے وار کر کے زخمی کیا گیا تھا ۔ عوام علاقہ اور شہریوں نے اس طرح کی پراسرار وارداتوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے بھمبر پولیس سے پراسرار شخص کا سراغ لگانے۔ اور محکمہ بلدیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ہسپتال چوک میں خراب سٹریٹ لائٹ کو مرمت کیا جائے۔۔۔

سماہنی جنڈالہسعودی عرب  بسلسلہ روزگارمقیم جنڈالہ کے رہائشی نوجوان راجہ دریز خان قضائے الہٰی سے حرکت قلب بند ہو جانے سے خ...
06/07/2023

سماہنی جنڈالہ

سعودی عرب بسلسلہ روزگارمقیم جنڈالہ کے رہائشی نوجوان راجہ دریز خان قضائے الہٰی سے حرکت قلب بند ہو جانے سے خالق حقیقی سے جا ملے، پردیس میں اچانک وفات کی خبر سن کر اہلخانہ غم سے نڈھال،علاقہ کی فضا سوگوار ہو گئی ،راجہ دریزخان مرحوم کی میت ضروری قانونی کاروائی کے بعد 07 جولائی بروز جمعہ کو وطن واپس پہنچے گی اور آبائی گاؤں جنڈالہ میں مرحوم کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد سپرد خاک کیا جائیگا اللّه پاک مرحوم کی مغفرت و بخشش اور اہلخانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔آمین ا

😓😓
06/07/2023

😓😓

انوکھی وارداتپولیس چوکی پر ایک شخص کی تلاشی کے دوران جیب سے کالے رنگ کی ایک ڈبیا نکلی ۔پولیس والے نے وہ ڈبیا طلب کی تو ب...
06/07/2023

انوکھی واردات
پولیس چوکی پر ایک شخص کی تلاشی کے دوران جیب سے کالے رنگ کی ایک ڈبیا نکلی ۔پولیس والے نے وہ ڈبیا طلب کی تو بندے نے وہ ڈبیا دینے سے انکار کر دیا پولیس والے نے ڈبیا چھیننا چاہی تو بندے نے وہ ڈبیا مٹھی میں بھینچ لی اور ڈبیا دینے سے صاف انکار کر دیا ۔پولیس والے کا شک اب یقین میں بدل چکا تھا کہ ڈبیا میں کوئی نشہ آور دوا پاؤڈر ،چرس یا حشیش ہے ۔پولیس انسپکٹر کو بلایا گیا اور اس شخص کو تھانے لے جایا گیا اس کے باوجود یہ شخص ڈبیا پولیس کے حوالے کرنے پر کسی طور راضی نہیں تھا ۔
پولیس انسپکٹر نے پستول کنپٹی پر رکھا اور اس بندے سے وہ ڈبیا طلب کی لیکن سارا سٹاف یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ بندے نے اب بھی ڈبیا دینے سے انکار کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔
اب یہ چھوٹی سی ڈبیا ایک راز بن چکی تھی پولیس کی ساتویں حس پھڑک اٹھی تھی اب وہ سوچ رہے تھے شاید ڈبیا میں کوئی قیمتی ہیرا ہو گا بندے کے ہاتھ پاؤں باندھ کر اس سے وہ ڈبیا چھین لی گئی اب مسافر دھاڑیں مار مار کر رونے لگا ۔
پولیس والے بندے کو جیل میں بند کر کے ڈبیا لیکر باہر آئے اور اسے کھولا تو اندر دیکھ کر سب کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں ڈبیا کے اندر ایک نحیف سا لال بیگ تھا جو غالبا دم گھٹنے کی وجہ اب مر چکا تھا ۔
پولیس انسپکٹر نے سخت لہجے میں پوچھا سچ سچ بتاؤ یہ کیوں رکھا تھا جیب میں ؟؟؟
بندہ روتے ہوئے جناب۔۔۔۔بیوی کو ڈرانے کیلئے۔
Shukria 😜😜😜

وہ 1947 میں اچھے مستقبل کیلئے آتے ہوئے مارے گئےاور یہ 2023 میں اچھے مستقبل کیلئے پاکستان سے جاتے ہوئے مارے گئے75 سالوں م...
20/06/2023

وہ 1947 میں اچھے مستقبل کیلئے آتے ہوئے مارے گئے
اور یہ 2023 میں اچھے مستقبل کیلئے پاکستان سے جاتے ہوئے مارے گئے
75 سالوں میں ماشاء اللہ سے بڑی ترقی کرلی ہم نے...🙏

زیر نظر تصویر میں شخص کو سانپ نے کاٹ لیا، تو اس نے سانپ کو زندہ پکڑا، ساتھ لیا اور سیدھا ہسپتال چلا گیا، تاکہ ڈاکٹروں کے...
20/06/2023

زیر نظر تصویر میں شخص کو سانپ نے کاٹ لیا، تو اس نے سانپ کو زندہ پکڑا، ساتھ لیا اور سیدھا ہسپتال چلا گیا، تاکہ ڈاکٹروں کے سوالات سے جان بچا سکے، جو پوچھتے ہیں، سانپ کا رنگ کیسا تھا، کون سی نسل سے تھا، لمبا تھا یا چھوٹا، موٹا تھا یا پتلا، سست تھا یا تیز وغیرہ وغیرہ.
وہی ہوا، ڈاکٹر نے معائنہ کرنے سے پہلے ہی جب پوچھا کہ سانپ کیسا تھا تو اس نے سانپ نکالا اور ڈاکٹر کے سامنے رکھا جناب یہ تھا باقی تفصیل اس سے خود معلوم کرلیں . سنا ہے اس کے بعد ہسپتال میں سانپ والا مریض ہی رہ گیا تھا.

Address

Bhimber

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Jutt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share