15 News Bhimber

15 News Bhimber news

Admission OpenParamedical Diploma >Dispenser >Operation Theater Technician>Medical Laboratory Technician  >X-Ray Technic...
29/08/2022

Admission Open
Paramedical Diploma
>Dispenser
>Operation Theater Technician
>Medical Laboratory Technician
>X-Ray Technician
>Renal Dialysis Technician

BS Allied Health Sciences
Fsc Medical technology Group
BS English , BS Urdu, BS Islamic Studies
Associate Degree Programs

بھمبر(بیورورپورٹ)عظیم کشمیری لیڈر یاسین ملک کشمیری قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں کشمیر کی آزادی اپنے حق کے لئے آواز اٹھانا کوئی...
24/05/2022

بھمبر(بیورورپورٹ)عظیم کشمیری لیڈر یاسین ملک کشمیری قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں کشمیر کی آزادی اپنے حق کے لئے آواز اٹھانا کوئی جرم نہیں بھارت کے اس اقدام سے کشمیریوں کی آزادی کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا ان خیالات کا اظہارآزاد کشمیر کے صدر جرنلسٹ رابطہ کونسل پاکستان ہارون کشمیری نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں کہا کہ بھارت کشمیری راہنماؤں سے خوف زدہ ہو کر یاسین ملک کو جھوٹے مقدمات کے زریعے پھنسانا چاہتا ہے بھارتی حکومت کشمیری راہنما یاسین ملک کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات کو ختم کر کے رہا کرے انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارت کے ایسے ہتھکنڈوں فوری نوٹس لیں یاسین ملک کشمیریوں کی توانا آواز ہیں جس کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے کشمیری قیادت کو اس طرح جھوٹے مقدمات میں پھنسا کر بھارت اپنے مقصد میں کبھی کامیاب نہیں ہو گا پاکستان اور آزاد کشمیر کے سیاستدانوں کو اس وقت یاسین ملک کی رہائی کے لئے اقدامات اٹھانے ہوں گے عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے اگر پاکستان گلبھوشن کے عالمی عدالت جا سکتا ہے تو پاکستان کو بھی عالمی عدالت کا سہارا لینا چاہئے تاکہ کشمیری قائدین کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا ازالہ ہو سکے ہم بھارت کے اس اقدام کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کے بھارت کی طرف سے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کا فوری نوٹس لے اور بھارت کو ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے روکنے میں اپنا کردار ادا کرے

30/12/2021
06/12/2021

بھمبر اور گردونواح میں جانوروں کی خطرناک بیماری پی پی آر پھیل گٸی واٸرس کے باعث درجنوں بکریاں مرنے کی اطلاعات محکمہ امور حیوانات ہنگامی بنیادوں پر موزی واٸرس کے پھیلاو کے خلاف اقدامات اٹھاٸے۔

Address

Bhimber

Telephone

+923438834075

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 15 News Bhimber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 15 News Bhimber:

Share

Category