Barnala Express News

Barnala Express News Highlight the social,political and infrastructural issues of Barnala

01/03/2025

بلدیاتی حقوق نمائندگان میرپور ڈیژون کنونشن میں چیئرمین ضلع کونسل ضلع بھمبر ڈاکٹر یوسف خطاب کر رہے ہیں

برنالہ موسٹ سنئیر وزیر/داخلہ آزاد کشمیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور  سے یونین کونسل تھب پتنی کی سیاسی سماجی کاروباری شخصی...
28/12/2024

برنالہ
موسٹ سنئیر وزیر/داخلہ آزاد کشمیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور سے یونین کونسل تھب پتنی کی سیاسی سماجی کاروباری شخصیت راجہ محمد رشیدتھب (دوبئی) کی ملاقات مختلف سیاسی امور پرگفتگو
اس موقع پر
چئیر مین ضلع کونسل بھمبر چوہدری محمد یوسف ،ممبر ضلع کونسل قلعہ چھپڑ محمد نوید راجہ دیگر معززین علاقہ موجود تھے

18/12/2024

ملک مظہر اعوان صاحب ( ڈوبے اسٹون کرش والے ) کی والدہ اور نوجوان شاعر عامر صدیق نور کی تائی اماں کی قل خوانی کل(19-12-2024) کے دن 12.30 بجے کروائی جا رہی ہیں
مختلف علماء کرام دعا میں شرکت کریں گے
آپ احباب کو دعوت عام دی جاتی ہے

16/06/2024
محلہ میرہ ڈوبے کا دیرینہ مطالبہ تکمیل کی طرف رواں دواں ڈوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ جس پر کام تیزی سے جاریپی سی او ...
04/06/2024

محلہ میرہ ڈوبے کا دیرینہ مطالبہ تکمیل کی طرف رواں دواں
ڈوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ جس پر کام تیزی سے جاری
پی سی او چوک تا محلہ میرہ ١٠٠٠ فٹ کی لمبائی پر مشتمل راستے کی پختگی کا کام تیزی سے جاری۔
عوام علاقہ اپنے بہترین انتخاب پر خوش و مطمئن
شکریہ ملک ریاست علی اعوان
ایلیکٹڈ ڈسٹرکٹ کونسلر یو سی ہزاری۔

04/06/2024

ہمارے علاقے کی بڑی مذہبی شخصیت حضرت علامہ مولانا تنویر وٹالوی بچیوں کادینی ادارہ صراط الاسلام چلا رہے ہیں اور پچھلے کئی سالوں سے بچوں اور بچیوں کو دینی تربیت دینے کے لیے علامہ صاحب اور انکی ٹیم دن رات محنت کر رہے ہیں۔ موجودہ دور میں جہاں بچے موبائل فون اور انٹرنیٹ کی دنیا میں مگن ہیں وہاں دینی تربیت کا کہیں نہ کہیں فقدان پایا جا رہا ہے۔ جدید سہولیات کے ساتھ بچوں کی دینی تربیت انتہائی ضروری ہے۔ ادارہ صراط الاسلام مختلف مقامات پر شارٹ دینی کورس جس میں بچوں کی دینی تربیت کے لہاظ سے مختلف موضوعات پر ایک ہفتہ یا 12 دن کا پروگرام ہو گا جس میں روزانہ 2 گھنٹے کی کلاس ہوا کرے گی۔ اگر آپ بھی اپنی مسجد میں اپنے محلے میں بچوں کی دینی تربیت کے حوالے سے پروگرام منعقد کروانا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرات پر رابطہ کیجیئے۔

نہایت قابل احترام جناب ظہیر احمد بٹ صدر معلم ہائی سکول مغلورہ کو باعزت اور باوقار ریٹائرمنٹ پر ممبر ضلع کونسل ملک ریاست ...
20/05/2024

نہایت قابل احترام جناب ظہیر احمد بٹ صدر معلم ہائی سکول مغلورہ کو باعزت اور باوقار ریٹائرمنٹ پر ممبر ضلع کونسل ملک ریاست اعوان کی جانب سے MK Pizaa شاپ پر پر تکلف عشائیہ
عشائیہ کی تقریب میںMD باٹا ذولفقار علی مغل ،ممبر لوکل کونسل چوہدری قیوم ، ملک بابو خان، ملک احسن اشرف،ملک مشتاق ،چوہدری جاوید، راجہ عمران صدر پیپلز پارٹی امبڑیالہ، فیضان ملک صدر ڈوبے یوتھ، سینئر نائب صدر ملک جواد اسحاق ، انچارج معاونین کی ملک اسد رفیق اور دیگر نے شرکت کی

اطلاع برائے گمشدگی ۔ایک عدد گائے جو تصویر میں دکھائی دے رہی ہیے گزشتہ سوموار 2024_4_29  صبح 9بجے موہکڑیالہ سے لاپتہ ھے ج...
05/05/2024

اطلاع برائے گمشدگی ۔
ایک عدد گائے جو تصویر میں دکھائی دے رہی ہیے گزشتہ سوموار 2024_4_29 صبح 9بجے موہکڑیالہ سے لاپتہ ھے جس کسی بھائی نے دیکھی ہو تو یا کسی نے گھر باندھ رکھی تو برائے مہربانی ان نمبر پر رابطہ کر کے اطلاع دیں شکریہ ۔۔

رابطہ نمبر۔اینڈ واٹسپ نمبر ۔
03078357301
03025577609

ایس ایچ او برنالہ ارشد چوہدری تبدیل محمد مہربان ایس ایچ او تھانہ برنالہ تعینات
03/05/2024

ایس ایچ او برنالہ ارشد چوہدری تبدیل
محمد مہربان ایس ایچ او تھانہ برنالہ تعینات

24/03/2024

افطاری کے بعد نمازِ تراویح کے وقت چند ون ویلر مختلف سڑکوں پر ون ویلنگ کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔۔انتظامیہ نوٹس لے

16/03/2024

گورنمنٹ گرلز مڈل سکول ڈوبے
گزشتہ چار ماہ سے ایک ٹیچر بغیر اطلاع کے سکول حاضر نہیں ہو رہیں۔۔ اہل علاقہ کی وزیراعظم انوار الحق ،سئینر وزیر کرنل وقار احمد نوراور وزیر تعلیم دیوان علی چغتائی سے اپیل ہے کہ اس معاملے کا نوٹس لیں تا کہ علاقہ ہذا کی بچیوں کو مزید تعلیمی نقصان سے بچایا جا سکے
سکول میں پہلے سے ہی سٹاف کی کمی ہے۔۔ٹیچر کو سکول حاضر کروایا جائے یا ان کے متبادل ٹیچر کا بندوست کیا جائے

13/03/2024

محترم ذوالفقار علی مغل صاحب ولد صوفی محمد خان صاحب (مرحوم )آف بھولووالی باڑہ برنالہ کی ہمشیرہ کے حتم قل میں شرکت کرنے والے تمام سیاسی و سماجی مذھبی اور ہر مکتبہ فکر کے لوگوں کا شکریہ جنہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کے دعائیہ تقریب میں اپنی شرکت کو یقینی بنایا ۔۔
منجانب زولفقار علی مغل آف باڑہ بھولووالی آزاد کشمیر

Address

Bhimber
10040

Telephone

+923278499952

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Barnala Express News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share