Bhimber 2day's news

Bhimber 2day's news 2day's update of Bhimber

مظفر آباد میں پروونشیل پروگرام ای پی آئی آزاد کشمیر کے زیر اہتمام و یونیسف کے تعاون سے روزمرہ کے حفاظتی ٹیکہ جات کو عوام...
11/02/2025

مظفر آباد میں پروونشیل پروگرام ای پی آئی آزاد کشمیر کے زیر اہتمام و یونیسف کے تعاون سے روزمرہ کے حفاظتی ٹیکہ جات کو عوام میں اجاگر کرنے کی میڈیا ورکشاپ میں آزاد کشمیر کے دس اضلاع کے جرنلسٹ کی شرکت

23/03/2024
12/03/2024

بھمبر (بیورورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف آزاد بھمبر کے زیر اہتمام عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کے خلاف باب کشمیر پل سے لیکر سماہنی چوک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ احتجاجی ریلی میں پاکستان تحریک انصاف کی مقامی قیادت، کارکنان، یوتھ ،سول سوسائٹی اور زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء ریلی نے پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے اور بینراٹھا رکھے تھے جس میں عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارنے کے خلاف نعرے درج تھے۔ احتجاجی ریلی کی قیادت چوہدری خالد حسین ایڈوکیٹ نے کی.احتجاجی ریلی سے تحریک انصاف کے راہنماء چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ، یوتھ کونسلر ثاقب بشیر بٹ،کونسلر راجہ نعیم نجمی،کونسلر احسن ارشاد، ISF کے راہنماء ارباز ندیم سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ خطاب کرتے ہوئے مقررین نے پاکستان کے جنرل الیکشن میں نتائج تبدیل کیے جانے کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا اور عوام کا مینڈیٹ واپس دینے کا مطالبہ کیا ریلی میں، ٹھیکیدار چوہدری محمد آصف ،پنڈی جہونجہ ،راجہ عطاالمعنم، چوہدری سعید ولی، چوہدری آصف اقبال،ذوالفقار صدیق ،مرزا وسیم طارق ،شفقات احمد، وقاص خورشید، جنید سبحانی ،چوہدری عامر اکرم، محسن نیازی، کونسلر اشفاق احمد، ٹھیکیدار عاقب یوسف، یاسر ولایت، عبدالشکور، عاقب شوکت، علی عباس ،وقاص خان ،محمد قاسم، چوہدری اسد منظور، چوہدری وقاص شریف، ملک ریاض، عثمان بشیر ،قاسم حنیف ،احسان رفیق ،قیصر محمود، شاہ زیب، مظفر بٹ، صفی اللہ بٹ، چوہدری محمد سیلم، امتیاز شیرازی، مسمیت دیگر نمایاں تھے ریلی باب کشمیر پل سے شروع ہو کر سماہنی چوک بھمبر آزاد کشمیر پر احتتام پذیر ہوئی جس کے بعد شرکاء پرامن طور پر منتشر ہو گئے.

Address

Mirpur Chowk
Bhimber
10040

Telephone

+923415651552

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhimber 2day's news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhimber 2day's news:

Share