Kashmir Press Club bhimber آفیشل گروپ

Kashmir Press Club bhimber  آفیشل گروپ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kashmir Press Club bhimber آفیشل گروپ, Bhimber.

31/07/2025

تبادلہ جات سروس کا حصہ ہیں لیکن چوہدری محمد امین صاحب کے تبادلہ سے بھمبر ایک قابل ایماندار فرض شناس میرٹ پر کام کرنے والے افسر سے محروم ہوا ہے انہوں نے ضلع بھمبر میں اچھا اور کامیاب عرصہ گزارا جس پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔۔
صدر کشمیر پریس کلب بھمبر

بھمبر (بیورو رپورٹ)جماعت اسلامی ضلع بھمبر کے امیر ڈاکٹر عبدالرحمٰن نے عوامی مسائل کے حل کے لیے جماعت اسلامی کے سینئر راہ...
25/07/2025

بھمبر (بیورو رپورٹ)جماعت اسلامی ضلع بھمبر کے امیر ڈاکٹر عبدالرحمٰن نے عوامی مسائل کے حل کے لیے جماعت اسلامی کے سینئر راہنما انجینئر محمد خالد خان کی سربراہی میں پبلک کمیٹی کے قیام کا اعلان کر دیا ایک پریس کانفرنس میں کمیٹی کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہمارے سیاستدانوں نے ضلع بھمبر کے لوگوں کو نسل در نسل تھانوں پٹواریوں اور تبادلوں کا خوف دلا کر یرغمال بنا رکھا ہے جبکہ باقی ادارے بھی کسی نہ کسی شکل میں عوام کا استحصال کرنا اپنا فرض جانتے ہیں اس لیے ضروری ہو گیا کہ ایسے لوگوں کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کے لیے جدوجہد کو مربوط کیا جائے جس کے پںلک ایڈ کمیٹی بنائی گئی ہے اور ہم توقع کرتے ہیں سرکاری ملازمین عوام کے لیے مسائل پیدا کرنے کی بجائے حل کی طرف جائیں گے پبلک ایڈ کمیٹی میں ڈاکٹر عطاء اللہ قاسمی ڈاکٹر ریاض احمد مرزا چوہدری امجد یوسف چوہدری محمد علی اختر چوہدری فرید احمد چوہدری تصدق رزاق چوہدری عرفان احمد راجہ ذکاءاللہ ذیشان مجاہد اور خالد مرزا شامل ہیں جبکہ برنالہ سے امیر حلقہ ملک محمد الیاس اور سماہنی سے امیر حلقہ علی فخرالدین بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے

19/07/2025

بھمبر ۔ یوم الحاق پاکستان پرکشمیر پریس کلب بھمبر کے صدرچوہدری جمیل شفیع خطاب کررہے ہیں،19 جولائی 1947 میں کشمیریوں نے پاکستان کےساتھ جینے مرنے کا عہد کیا تھا۔

18/07/2025

رکن پریس کلب ثاقب علی پر درج ایف آئی آر کی مذمت کرتے ہیں ۔۔
صدر ، جنرل سیکرٹری ، سنئیر نائب صدر و عہدیداران کشمیر پریس کلب بھمبر ۔ ۔

18/07/2025

بھمبر ۔ جنابِ چیف جسٹس ہائی کورٹ سردار لیاقت حسین شاہین دورہ ضلع کچہری بھمبر کے دوران صدر کشمیر پریس کلب بھمبر چوہدری جمیل شفیع و دیگر صحافیوں وکلاء کے ھمراہ خوشگوار موڈ میں ڈسٹرکٹ و سیشن جج ڈپٹی کمشنر ایس ایس پی بھمبر بھی ھمراہ تھے۔۔۔

16/05/2025

Address

Bhimber

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Press Club bhimber آفیشل گروپ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share