INSAF News Ajk

INSAF News Ajk change For people's Face all type of crises Allhumduillah 😊

05/10/2025

Happy birthday Imran Khan 🎁🎈💐🎈🎁

تحریک انصاف آزادکشمیر کے مرکزی صدر سردار عبدالقیوم نیازی کی کال پر تحریک انصاف ضلع بھمبر کے صدر نے جوائنٹ عوامی ایکشن کم...
21/09/2025

تحریک انصاف آزادکشمیر کے مرکزی صدر سردار عبدالقیوم نیازی کی کال پر تحریک انصاف ضلع بھمبر کے صدر نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی 29 ستمبر کی ہڑتالی اور احتجاجی کال کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان انہوں نے میڈیا بریفنگ کے دوران کور کمیٹی کے ممبر سجاد پوٹھی کے ہمراہ کیا۔

اس موقع پر سجاد پوٹھی نے ضلعی صدر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ عوامی مطالبات کے حق میں یہ مشترکہ جدوجہد مزید مضبوط اور مؤثر ہوگی۔ پریس بریفنگ میں تحصیل صدر چوہدری الطاف حسین، سیکرٹری جنرل رفاق جرال، امیدوار اسمبلی ڈاکٹر عرفان جرال، چوہدری شبیر، عرفان الطاف، چوہدری سرمد، حلقہ 6 سماہنی سے امیدوار اسمبلی چوہدری گلزار ایڈووکیٹ، ضلعی نائب صدر راجہ محمود اختر، سٹی چیف آرگنائزر چوہدری شفیق الرحمن، سٹی سیکرٹری جنرل محمد شجاع الرحمن، کوآرڈینیٹر ٹو ڈسٹرکٹ صدر عدنان ذوالفقار، سیکرٹری اطلاعات راجہ اسد ،سٹی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ملک عرفان بوبی ،سمیت کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔

ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں 👇
04/09/2025

ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں 👇

10/05/2025

اودھم پور ائیر بیس ملیا میٹ الحمدللہ 🤲

06/05/2025

عِمران خان نے کہا کہ تحریک چٙلانے کا کام جُنید اکبر کے سٙپُرد ہے وُہی بہتر طریقے سے چٙلا سکتے ہیں۔ عٙلیمہ خان

منزل بھی ملے گی اور ملنےکا مزہ بھی آئے گا ✌️💞
28/04/2025

منزل بھی ملے گی اور ملنےکا مزہ بھی آئے گا ✌️💞

28/04/2025

حق اور سچ پر قائم رہنے والے کامیاب ضرور ہوتے ہیں

28/04/2025

I got 4,350 reactions and comments on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

25/04/2025

بھارتی آفسر نے بھارت کے خلاف جانے والے ثبوتوں کو مٹانے کا حکم دے دیا ۔۔سن لیں پاکستان کے خلاف فلاپ ڈرامہ

Address

Bhimber

Telephone

+923424239854

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when INSAF News Ajk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to INSAF News Ajk:

Share