
02/08/2025
یہ امان اللہ ہے ، جو اسلام آباد کی منڈی میں ٹماٹروں کا کاروبار کرتے ہیں۔انکے 12 بچے ہیں جو سارے جوان ہیں اور ان میں سے 7 کی شادیاں ہوچکی ہیں اور ماشااللہ امان اللہ اب بھی جوان ہے اور کمر زیادہ مضبوط ہے، وزن اٹھانے کو دل کرتا ہے وجہ دریافت کی گئی تو مسکراتے ہوئے جواب دیا:
"گزشتہ ایک سال سے اسلام آباد میں باقاعدگی سے بیف پلاؤ کھا رہا ہوں!"
خبر: اسلام آباد میں 25 من گدھے کا گوشت پکڑا گیا 😜😜😜🤪