BTV - Bhimber TV

BTV - Bhimber TV New Bhimber Tv like this page and Enjoying All news about..
ہمارے پیج کو لائیک کریں۔۔ اور رہیں باخبر

سردار امان خان اپنے ساتھیوں کے ہمراہ حالیہ تحریک کے پہلے شہید عنصر  کے گھر  پر حاضری کے لیے پہنچے فاتحہ خوانی کی اور شہی...
15/10/2025

سردار امان خان اپنے ساتھیوں کے ہمراہ حالیہ تحریک کے پہلے شہید عنصر کے گھر پر حاضری کے لیے پہنچے فاتحہ خوانی کی اور شہید کے معصوم بچوں اور اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار ۔
انشاءاللہ شہداء کا مشن ہر حال میں جاری رہے گا۔ 🕊️✊🏻

سردی لگے تو چادر استعمال کریں صحتِ سے بڑھ کر کچھ نہیں ، عوام کے لیے مسج
15/10/2025

سردی لگے تو چادر استعمال کریں صحتِ سے بڑھ کر کچھ نہیں ، عوام کے لیے مسج

14/10/2025

آزاد کشمیر میں ائیرپورٹ کو لے کر بحث چھِڑی ہوئی ہے ارے بھائی ہمارے لیے تو پورا کشمیر ایک جیسا ہے ائیرپورٹ جہاں بھی بنے بس ہم یہ کہتے آزاد کشمیر میں ایک انٹرنیشنل ائیرپورٹ ضرور ہونا چاہیے۔

14/10/2025

کشمیر جگانے آئے ہیں کشمیر جگا کر دم لے گئے ۔ وقاص بھٹو
Coming soon / Kashmire song

14/10/2025

لکھے اور دیکھائے وہی جو سچ ہے ۔
حامد میر

13/10/2025

برصغیر میں پولیس کا محکمہ 1861 میں برطانوی راج کے دوران عوام پر کنٹرول
اور نوآبادیاتی نظام کو مستحکم رکھنے کے لیے بنایا گیا تھا

ہماری سرحد کے  محافظ ہمارے افواجِ پاکستان کے جوان ہیں وہ ہر پل، ہر سانس اور ہر دَم اپنا سب کچھ دے کر بھی مسکرا کر کھڑے ر...
12/10/2025

ہماری سرحد کے محافظ ہمارے افواجِ پاکستان کے جوان ہیں وہ ہر پل، ہر سانس اور ہر دَم اپنا سب کچھ دے کر بھی مسکرا کر کھڑے رہتے ہیں تاکہ ہمارا کل محفوظ رہے کچھ لوگ ہمارے ہی وطن میں ضمیر بیچ کر ملک کو اندر سے کھوکھلا کرنے کی کوشش کرتے ہیں مگر اُن کی سازشیں ان جوانوں کے عزم کے سامنے گھٹتی جاتی ہیں افواجِ پاکستان کا ہر سپاہی وطن کی خاطر جان دینے کو تیار ہے اُن کی قربانی صرف سرحد تک محدود نہیں یہ ہماری شناخت، ہماری حرمت اور ہمارے مستقبل کی ضمانت ہے
وقاص بھٹو

پاک افغان سرحد پر  افغانستان کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ پر پاک فوج کی جانب سے موثر اور شدید جوابی کارروائی کی گئی جس سے...
11/10/2025

پاک افغان سرحد پر افغانستان کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ پر پاک فوج کی جانب سے موثر اور شدید جوابی کارروائی کی گئی جس سے متعدد افغان فوجی ہلاک جبکہ خارجی تشکیلیں تتربتر ہو گئیں، طالبان اپنی متعدد پوسٹیں چھوڑ کر فرار ہو گئے جبکہ لاشیں بکھری پڑی ہیں، پاک فوج نے متعدد افغان پوسٹوں کو موثر انداز سے نشانہ بنایا، افغانستان سے فائرنگ کا مقصد خوارج کی تشکیل کو بارڈر پار کروانا بھی تھا۔
سما نیوز

11/10/2025

پاک فوج نے بلوچستان برامچا سیکٹر میں افغانی شہیدان پوسٹ بھی تباہ کر دی

مجھے فخر ہے اپنی  پاک فوج پر ملک پاکستان کے لئے اٹھنے والا ہر قدم پر خدا تیرا مدد گار ہو آمین ❤️
11/10/2025

مجھے فخر ہے اپنی پاک فوج پر ملک پاکستان کے لئے اٹھنے والا ہر قدم پر خدا تیرا مدد گار ہو آمین ❤️

Address

Samani Road Bhimber
Bhimber
0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BTV - Bhimber TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BTV - Bhimber TV:

Share