
24/05/2025
جسکا تھا انتظار آگیا وہ شاہکار۔
ایم خان سپر لیگ ایڈیشن02۔
؛ فائنل ٹاکرہ :
کشمیر گلیڈی ایٹرز
بمقابلہ
رائل چیلنجرز بھمبر
کس کے سر پر سجے گا چیمپئن کا تاج ۔
کون بنے گا چیمپئن؟
25_05-2025 بروز اتوار دن 2 بجے ملک باز سپورٹس سٹیڈیم بھمبر میں سجے گا میدان ۔
اب فیصلہ کن معرکے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
تمام شائقین کرکٹ کو فائنل میچ میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔
ONE 2025.