13/08/2026
یورپ میں خدا کی قدرت کا عظیم منظر 🌑☀️
12 اگست کو یورپ کے مختلف علاقوں میں سورج گرہن کے باعث دن کے وقت آسمان کا منظر بدل گیا اور کئی مقامات پر اندھیرا چھا گیا۔ یہ منظر دیکھ کر انسان بے اختیار کہہ اٹھتا ہے کہ بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔
اس روز اسپین، پرتگال، آئس لینڈ اور گرین لینڈ کے مختلف علاقوں میں سورج گرہن دیکھا گیا، جبکہ یورپ کے کئی دیگر حصوں میں بھی جزوی سورج گرہن نظر آیا۔ فرانس میں بھی مختلف علاقوں سے جزوی سورج گرہن کے مناظر دیکھے گئے۔
قدرت کا یہ حیران کن منظر انسان کو اللہ تعالیٰ کی عظمت اور کائنات کے نظام پر غور کرنے کی دعوت دیتا ہے۔
بے شک، اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔ 🤲
Iceland AllahKiQudrat ISPNews