26/03/2025
برنالہ بھمبر
پاکستان تحریک انصاف میرپور ڈویژن کے سینئر وائس پریزیڈنٹ و سابق امیدوار اسمبلی حلقہ برنالہ افتخار طیب اعوان کا سابق امیدوار ضلع کونسل زوالفقار علی, ملک محمد یونس کے ہمراہ یونین کونسل ہزاری گاؤں ڈوبے کے نوجوانوں سے ملاقات
ڈوبے کی نوجوان قیادت ملک نوید صادق اعوان ، ملک عدنان اشرف اعوان ملک فیاض اعوان،ولید راجپوت ، چوہدری انصر اقبال ،ملک علی شان اشرف اعوان، انوار الحق ملک رمیض، ملک وسیم حیدر ملک فیضان ملک سفیان ملک سناد اعوان ملک کاکااعوان ملک عمراعوان ملک علی حمزہ ملک علی رضااعوان ملک رفیق اعوان راجہ ارشد راجہ ساجد نوید راجہ عثمان راجہ جانو راجہ شکیل ملک ریاض اعوان ملک مبشر ملک اسد اعوان ملک محمد شاہد اعوان ملک عبداللہ اعوان علی شان ملک ،و دیگر درجنوں نوجوانوں سے ملاقات میں پی ٹی آئی کی مضبوطی کے لیے خان صاحب کے نظریہ کو گھر گھر پہنچانے کے لیے ٹیم ورک کی صورت میں کمپین کرنے پر اتفاق تمام نوجوانوں نے افتخار طیب اعوان پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا افتخار طیب اعوان نے سب نوجوانوں کی طرف سے محبت ،خلوص اور اعتماد پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آپ نوجوان ہی پی ٹی آئی کا اثاثہ ہیں نوجوان اگے بڑھ کر اپنا مثبت کردار ادا کریں ان شاءاللہ مستقبل قریب میں حلقہ برنالہ میں بہت بڑی سیاسی تبدیلیاں لا کر حلقہ برنالہ کے عوام کو پرانے روائتی انتقامی سیاسی کلچر سے چھٹکارا دلاتے ہوئے مثبت ، ، میرٹ ، انصاف ، بلا تفریق تعمیر وترقی اور کردار کی سیاست کی بنیاد رکھیں گے