NEws KeepeR

NEws KeepeR Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NEws KeepeR, Media/News Company, Bhimber.

23/06/2025

وزیراعظم ازاد جموں و کشمیر
محترم چوہدری انوار الحق صاحب
اپنے بہترین الفاظ کا جادو جگاتے ہوئے

مظفر آباد(پی آئی ڈی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت آزادجموں و کشمیر کابینہ کا31 واں...
18/06/2025

مظفر آباد(پی آئی ڈی)
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت آزادجموں و کشمیر کابینہ کا31 واں اجلاس وزیر اعظم سیکرٹریٹ مظفر آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر، وزرائے حکومت ، چیف سیکرٹری ، پرنسپل سیکرٹری، سیکرٹری مالیات ، سیکرٹریز حکومت و دیگر نے شرکت کی۔ آزادجموں و کشمیر کابینہ نے اجلاس میں نظر ثانی ترقیاتی و غیر ترقیاتی میزانیہ 25-2024 اور ترقیاتی و غیر ترقیاتی میزانیہ 26-2025 کے علاوہ فنانس بل 2025ء کی بھی منظوری دے دی ۔ اجلاس میں سیکرٹری مالیات نے نظر ثانی میزانیہ 25-2024 اور ترقیاتی و غیر ترقیاتی میزانیہ 26-2025 کے حوالے سے بریفنگ دی ۔ سیکرٹری ان لینڈ ریونیو نے فنانس بل 2025 کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اس موقع پر وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام دوست بجٹ سے ہی محرومیوں کا ازالہ کیا جاسکتا ہے۔ موجودہ حکومت نے تعلیم و صحت کے شعبوں کی ترقی کو حکومتی ترجیحات میں شامل رکھا ہے۔ کفایت شعاری کی پالیسی کو جاری رکھیں گے۔ وزیراعظم نے کہا کہ عوام کے مسائل کا ادراک ہے ،آمدہ بجٹ کی ترجیحات کا حقیقی مقصد عوام دوست پالیسیوں کو فروغ دینا ہے ، ترقیاتی پراجیکٹس کی جلد از جلد تکمیل کو یقینی بنائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مربوط حکمت عملی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ نظام سے خامیوں کا خاتمہ کیا ہے ، وسائل کو عوام کی فلاح کے لیے خرچ کیا ہے۔ تسلسل کے ساتھ بہتری کے لیے اقدامات اٹھاتے رہیں گے،حکومت عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کے لیے اقدامات اٹھاتی رہے گی ، وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ اداروں کی ترقی کو یقینی بنانا اور ان کو عصر حاضر کے مطابق وقت کے دھاروں کے ساتھ چلانا ہی ہماری مربوط حکمت عملی کا مرکزی نکتہ ہے، مساوی ترقی کے لیے برابری کی سطح پر فنڈز کی تقسیم کا عمل جاری رکھتے ہوئے پسماندگی کے خاتمے کے لیے اقدامات اٹھا تے رہیں گے۔

18/06/2025

یہ ویڈیو دیکھ کر عوام علاقہ خود فیصلہ کریں
ان معاملات میں انتظامیہ کی لاعلمی غفلت لاپرواہی یہ کہنا بے جانا ہوگا کہ جرم بھی ہے
انتظامیہ کو چاہیے کہ ایسا لائحہ عمل تیار کریں کہ ضلع میں داخل ہونے والے لوگ خصوصا پھیری والی خواتین اور مرد حضرات کا چیک اینڈ بیلنس واضح ہو
انتظامیہ سے درخواست ہے ترجیحی بنیاد پر اس معاملے کنٹرول کیا جائے

سابق سینیئر منسٹر اور پاکستان نون لیگ کے سیکرٹری جنرل چوہدری طارق فاروق کی ایس ایس جی کمانڈو    شہید  پولیس کانسٹیبل گلف...
10/06/2025

سابق سینیئر منسٹر اور پاکستان نون لیگ کے سیکرٹری جنرل
چوہدری طارق فاروق کی ایس ایس جی کمانڈو شہید پولیس کانسٹیبل
گلفراز مشتاق کے گھر امد
شہید پولیس کانسٹیبل کے والد کے ساتھ تعزیت کی دعائے معرفت فرمائی اور شہید کی قبر پر پھول چڑھائے

قائم مقام ائی جی ازاد کشمیر محترم یاسین قریشی کی شہید ایس ایس جی کمانڈو گلفراز مشتاق کی قبر پر امد دعائے خیر کی اور گلفر...
06/06/2025

قائم مقام ائی جی ازاد کشمیر
محترم یاسین قریشی کی شہید ایس ایس جی کمانڈو گلفراز مشتاق کی قبر پر امد دعائے خیر کی اور گلفراز کے والد چوہدری مشتاق اور لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے دعائے خیر فرمائی

کشمیر (الیکٹرانک میڈیا)آذاد کشمیر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری،10 جون سے 11 اگست تک سرکاری و ...
04/06/2025

کشمیر (الیکٹرانک میڈیا)آذاد کشمیر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری،10 جون سے 11 اگست تک سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل بند رہے گا

04/06/2025

چیئرمین بلدیہ بھمبر
چوہدری الطاف ابراہیم نے بیوپاریوں سے گفتگو کرتے ہوئے
کہا کہ ابھی ہم عارضی طور پر اجازت دیتے ہیں اگر منڈی کے معاملات ٹھیک رہے تو مستقل کر دیں گے

04/06/2025

چیئرمین میونسپل کمیٹی
چوہدری الطاف ابراہیم کی مویشی منڈی امد
مویشی منڈی کا معائنہ کیا
مویشی منڈی کے بہترین انتظامات دیکھ کر انہوں نے کہا کہ میں مطمئن ہوں
منڈی میں ائے بیپوریوں کا چیئرمین الطاف ابراہیم سے ہفتہ میں ایک دفعہ منڈی لگانے کا مطالبہ

04/06/2025

مویشی منڈی
بھمبر ازاد کشمیر کی تازہ صورتحال

03/06/2025

شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل
گلفراز کی قبر پر
سب انسپیکٹر
سید تصور عباس نقوی نے پولیس کا پرچم لگایا
سلامی پیش کی
اور لواحقین کے ساتھ دعائے مغفرت فرمائی

03/06/2025

بھمبر اٹوز
جو نام ہے اعتماد کا

02/06/2025

مویشی منڈی
بھمبر ازاد کشمیر

Address

Bhimber

Telephone

+923027789352

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NEws KeepeR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share