
17/02/2025
جنرل سیکٹری پریس کلب بھریاروڈ شیراز کھوکھر سے
قائم مقام صدر پاکستان پیپلز پارٹی تعلقہ نوشہروفیروز ڈاکٹر نور مورو کی بھریاروڈ میں ملاقات۔۔
اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے آمین
اس موقع پر حسنین شیراز کھوکھر ، اکبر مورو اور پاکستان پیپلز پارٹی یوسی نور پور کے جنرل سیکریٹری علی گل بھٹی بھی موجود ۔