
03/06/2024
امتحان میں دوبارہ کم مارکس!!
دنیا کی چند بہترین تصاویر میں سے ایک۔ روس کے ایک آرٹسٹ نے یہ تصویر 1952 میں بنائی۔ یہ ایک بچے کے بارے ہے جو اپنے اسکول کے امتحان سے فیل ہو کہ مایوس کن حالت میں گھر آتا ہے اور اس کا خاندان اسکو تحقیر، الزام اور مایوسی کی نظر سے دیکھتا ہے۔ اس کا چھوٹا بھائی بھی اس کی ہار پر طنزاً مسکرا رہا ہوتا ہے۔
آرٹسٹ کا کہنا ہے کہ اس بچے سے ایسے پیش آئیں جیسے ان کے گھر کا پالتو کتا پیش آتا ہے۔ بیشک وہ بچا کامیاب ہو یا ہار جاۓ یہ اس سے پیار کرتا ہے۔