
02/09/2025
🚨 سیلاب الرٹ: شدید بارشوں کے پیش نظر ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے
🌊 دریاؤں کی صورتحال:
• ستلج: 2.5 لاکھ کیوسک کا غیر معمولی بہاؤ، مزید 3 لاکھ کیوسک کا ریلا متوقع
• راوی (جسر): نارمل بہاؤ (60 ہزار کیوسک)، جو 1.5 لاکھ کیوسک تک جا سکتا ہے
• چناب (مرالہ): نچلی سطح (94 ہزار کیوسک)، اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ
• معاون نالوں میں بھی طغیانی کا امکان: بین، بسنتَر، ڈیک، جموں توی، منورتو