Ghulam fareed

Ghulam fareed ہم دنیا پہ نہیں لوگوں کے دلوں پی راج کرتے ہیں

08/08/2025

موٹر وے افیسر کی جانب سے شہری پر تشدد کے واقعے پر آفیسر کو معطل کردیا گیا

یقین کریں…کچھ لوگ دعاؤں کی طرح ہوتے ہیں۔ بنا مانگے رب عطا کر دیتا ہے۔ اور وہ جب زندگی میں آتے ہیں تو سب کچھ بدل جاتا ہے…...
08/08/2025

یقین کریں…
کچھ لوگ دعاؤں کی طرح ہوتے ہیں۔ بنا مانگے رب عطا کر دیتا ہے۔ اور وہ جب زندگی میں آتے ہیں تو سب کچھ بدل جاتا ہے… دل کی اداسی، تنہائی کی دھند، بےرنگ لمحے، سب کچھ۔

08/08/2025

چپس تیار کرنے کا عمل اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں

07/08/2025

Great accting sister

07/08/2025

ہنگامی خبر 🚨

"نو مئی کو رینجرز نے عمران خان کو بغیر وارانٹ کے گرفتار کیا تھا"
( اقوام متحدہ کی رپورٹ )

07/08/2025

حیدرآباد میں گرینڈ آپریشن شروع
نشے کے عادی افراد کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ جاری

07/08/2025

جيڪو نقصان موالي ٽولي سنڌ کي ڏنو آهي انکان وڏو نقصان انهن جي سنهي ڪرڻ وارن وانٺن ڏنو آهي

07/08/2025

🚨🔥🚨
چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ 🔥
جب غدار اندر سے ہوں تو وہاں عمران خان کی رہائی کیسے ہوگی۔
🫵🏻🔥🫵🏻

07/08/2025

عمران خان نے علیمہ خان سے کہا ھو کہ گرفتاریوں سے نہیں گھبرانا، مومینٹم برقرار رکھنا ہے 14 اگست کو پھر نکلنا ہےعمران خان نے علیمہ خان سے کہا ھو کہ گرفتاریوں سے نہیں گھبرانا، مومینٹم برقرار رکھنا ہے 14 اگست کو پھر نکلنا ہے

06/08/2025

‏میں وزیر قبیلہ کی بیٹی ہوں۔۔میرے خون کا ایک ایک قطرہ حلال کی کمائی سے ہے۔حالات جیسے بھی جو بھی ہوں۔۔یہ گردن زرتاج گل کی کٹ جائے گی، لیکن اپنے لیڈر عمران خان سے غداری کبھی نہیں کروں گی۔
محترمہ زرتاج گل وزیر

06/08/2025

عقل کے اندھوں نےصرف ایک کو چپ کروانے کے چکر میں کروڑوں کو بولنا سکھا دیا ✊🔥

25/11/2024

ان طوق و سلاسل کو ہم تم، سکھلائیں گے شورشِ بربط نے
وہ شورش جس کے آگے زبوں ہنگامہ طبل و قیصر و کے

Address

Bhit Shah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam fareed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share