30/08/2026
Ayat Fatima || Sana in Namaz || Subhanaka Allahumawabi hamdika || AYAT QTV
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
اس ویڈیو میں Ayat Fatima خوبصورت انداز میں نماز کے شروع میں پڑھی جانے والی ثنا پیش کر رہی ہیں۔
🤲 ثنا:
سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، وَتَبَارَكَ اسْمُكَ، وَتَعَالَى جَدُّكَ، وَلَا إِلٰهَ غَيْرُكَ
اس ویڈیو کا مقصد بچوں کو نماز کی بنیادی دعائیں اور اذکار آسان اور خوبصورت انداز میں سکھانا ہے۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو: 👍 ویڈیو کو Like کریں
🔔 AYAT QTV کو Subscribe کریں
📤 اپنے دوستوں اور بچوں کے ساتھ Share کریں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو نماز کی پابندی کرنے اور صحیح طریقے سے نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
سنیے، دیکھیے اور سیکھیں صرف AYAT QTV پر۔