Malik Anid

Malik Anid � صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم �

اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:ہر چیز کے لیے مجھے یاد کرو چاہے وہ تمہارے حق میں بہتر ہو یا نہ ہو میں تمہیں بہترین کر کے عطا کرو ...
01/06/2025

اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
ہر چیز کے لیے مجھے یاد کرو چاہے وہ تمہارے حق میں بہتر ہو یا نہ ہو میں تمہیں بہترین کر کے عطا کرو گا۔❤️

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہصبح بخیر جمعہ مبارکسُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِزندگی کی تاریک...
30/05/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جمعہ مبارک

سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ

زندگی کی تاریکیاں وہی پروردگار دور کرتا ہے، جو ہر رات کی تاریکی کے بعد صبح کا نور لے کر آتا ہے۔ انسان کے اچھا سوچنے پر الله کریم خود ہی راستے سیدھے کر کے مشکلیں آسان فرما دیتا ہے___ بے شک الله پاک کے فیصلوں کو سمجهنا انسان کی عقل سے بالاتر ہے۔

اے ہمارے رب ہماری مشکلیں دور فرما اور ہماری دعائيں قبول فرما۔

آمیـن یارب العالمین🤲

زندگی میں ہر انتخاب غلط یا درست نہیں ہوتا۔ لیکن نتیجہ ہر انتخاب کا ہوتا ہے۔ سزا یا جزا اس نتیجے کے ساتھ آپ کو تمام عمر ر...
29/05/2025

زندگی میں ہر انتخاب غلط یا درست نہیں ہوتا۔
لیکن نتیجہ ہر انتخاب کا ہوتا ہے۔ سزا یا جزا
اس نتیجے کے ساتھ آپ کو تمام عمر رہنا ہو گا۔“🔥

ثابت ہوا اللہ کی مدد شامل حال ہو تو آپ اکیلے سسٹم کو ہلا کر رکھ سکتے ہیں عامر کی طرح۔ ما شاء اللّٰہ 💖
28/05/2025

ثابت ہوا اللہ کی مدد شامل حال ہو تو آپ اکیلے سسٹم کو ہلا کر رکھ سکتے ہیں عامر کی طرح۔ ما شاء اللّٰہ 💖

شام بخیر 🌄 🤍 ہم کسی کے دل میں نہیں جھانک سکتے کہ کون ہمارے ساتھ مخلص ہے لیکن وقت اور رویے جلد ہی یہ احساس دلا دیا کرتے ہ...
28/05/2025

شام بخیر 🌄 🤍
ہم کسی کے دل میں نہیں جھانک سکتے کہ
کون ہمارے ساتھ مخلص ہے لیکن
وقت اور رویے جلد ہی یہ احساس دلا دیا کرتے ہیں🔥

السلام وعلیکم ❤️صبح بخیر زندگی 🌸 الله تعالى اپنــے خاص كرم سـے آپ كى زندگى مـيںچين و سكون كى ايسى بـہار لائـےجو كبھى ختم...
26/05/2025

السلام وعلیکم ❤️
صبح بخیر زندگی 🌸
الله تعالى اپنــے خاص كرم سـے آپ كى زندگى مـيں
چين و سكون كى ايسى بـہار لائـے
جو كبھى ختم نہ هو
الله پاک آپ کو ارض و سماء کی تمام آفات و بلاؤں سے
جن و شیطان کے شر سے محفوظ رکھے اور بےحساب خوشیاں عطا فرمائے
یا الله هم سب کو اپنی ناراضگی زمینی و آسمانی عذاب سے بچا
آمین یا ربالعالمین🤲🏻🌺

اگر انسان کو امید کا تحفہ نہ ملا ہوتاتو زندگی موت سے بھی بدتر ہوتیامید وہ جذبہ ہے جو بڑی سے بڑی ناکامی کوکامرانی میں بدل...
25/05/2025

اگر انسان کو امید کا تحفہ نہ ملا ہوتا
تو زندگی موت سے بھی بدتر ہوتی
امید وہ جذبہ ہے جو بڑی سے بڑی ناکامی کو
کامرانی میں بدل سکتا ہے.💯❤️

Address

Bhoe Asal
55050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Anid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share