The North Insight

The North Insight Your Daily Dose of Current Affairs & News | Breaking Stories | Insightful Analysis | Global & Local Updates | Stay Informed, Stay Empowered|

عمران خان تیرا منتظر ہے پاکستان!
19/08/2026

عمران خان
تیرا منتظر ہے پاکستان!



عوام الناس کے لیے اہم اطلاعلواری ٹنل کے اوقاتِ کار کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ تمام مسافروں سے گزارش ہے کہ سفر سے ق...
01/08/2026

عوام الناس کے لیے اہم اطلاع

لواری ٹنل کے اوقاتِ کار کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ تمام مسافروں سے گزارش ہے کہ سفر سے قبل نئے اوقاتِ کار کو مدِنظر رکھتے ہوئے اپنی آمدورفت کے اوقات کو ہم آہنگ کریں تاکہ کسی بھی قسم کی دشواری سے بچا جا سکے۔

شعبہ تعلقاتِ عامہ
ڈسٹرکٹ لوئر چترال پولیس

سربراہ جمعیت علمائے اسلام
01/08/2026

سربراہ جمعیت علمائے اسلام



پی ٹی آئی رہنما عبد اللہ طاہر کے قتل میں ملوث 6 سہولت کار گرفتارشوٹرز کو لانے والی گاڑی تحویل میں لے لی گئی۔
01/08/2026

پی ٹی آئی رہنما عبد اللہ طاہر کے قتل میں ملوث 6 سہولت کار گرفتار
شوٹرز کو لانے والی گاڑی تحویل میں لے لی گئی۔



01/08/2026
ہمیں کاکروچ سے نہ ڈرایا جائےکہ کاکروچ لیپ ٹاپ دینے سے نہیں سنبھلیں گے،بھئی ہم نے سنبھالے ہوئے ہیں۔۔مریم نواز کیساتھ نوجو...
01/08/2026

ہمیں کاکروچ سے نہ ڈرایا جائےکہ کاکروچ لیپ ٹاپ دینے سے نہیں سنبھلیں گے،بھئی ہم نے سنبھالے ہوئے ہیں۔۔مریم نواز کیساتھ نوجوان جڑا ہوا ہے،کاکروچ جانتے ہیں کہ ن لیگ ملک کی خدمت کررہی ہے، رانا ثناءاللہ



"عمران خان نے مجھے کہا کہ جب سامنے بادل آ جائیں تو اپنی اڑان اور اوپر رکھو ۔  عمران خان بے خوف انسان ہے " سابق بھارتی کر...
01/08/2026

"عمران خان نے مجھے کہا کہ جب سامنے بادل آ جائیں تو اپنی اڑان اور اوپر رکھو ۔ عمران خان بے خوف انسان ہے " سابق بھارتی کرکٹ کپتان سارو گنگولی




سسٹم اُس دن نہیں، اُسی لمحے تباہ ہوا تھا جب 9 مئی کی صبح ملک کے مقبول ترین لیڈر کو گریبان سے پکڑ کر گھسیٹا گیا۔
01/08/2026

سسٹم اُس دن نہیں، اُسی لمحے تباہ ہوا تھا جب 9 مئی کی صبح ملک کے مقبول ترین لیڈر کو گریبان سے پکڑ کر گھسیٹا گیا۔



Address

Brep

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The North Insight posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The North Insight:

Shortcuts

Share