, السلام علیکم ورحمتہ اللہ لشکری فیملی ویلفیئر آرگنائزیشن مداخیل کی طرف سے الحمدللہ طوطالی جنازگاہ میں کام جاری ہے کئی دنوں سے ماشاءاللہ ہال میں کام کافی مکمل ہوچکا ہیں اور باقی جناز گاہ میں کام جاری ہے علاقہ طوطالی سے دعاؤں کی درخواست ہے
کامران د عدنان پہ کویدن ڈیر خوشحالہ دے
اپیل بنام اہلیان طوطالئ۔
پچھلے کئی دنوں سے ہم نے قبرستان کی صفائی مہم شروع کردی ہیں جو اب تک الحمدللہ جاری ہیں۔
ہم تمام اہلیان طوطالئ سے مودبانہ درخواست کرتے ہیں کہ آپ اپنے گائے بکری اور دوسرے جانور گھر پر رکھے اور یا خود خوڑ یا چراگاہ تک پہنچایا کرے۔
بحثیت مسلمان ہم پر قبرستان کی عزت و تکریم فرض ہیں۔ لہذا خدا کے واسطے اپنے فوت شدہ رشتہ داروں کی قبروں کی بے عزتی مت کرو۔
نوے۔ یہ ایک تنبیہی پوسٹ ہیں۔اور ہم کسی بھی بندے کو ٹارگٹ نہیں کررہے۔اس مسئلے کے سلسلے میں ہم پڑوسی گھروں، ٹی ایم اے اور اسٹنٹ کمشنر دفتر میں بھی جائینگے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ لشکری فیملی ویلفیئر آرگنائزیشن مداخیل کی طرف سے خدوخیل طوطالی کلے سے اپیل اور
اور درخواست ہے ہمارے ساتھ تعاون کیجئے اور جنازگاہ میں کام جاری ہے اور اس کار خیر میں اپنا ایسا ملا ہے اور اس پیغام کو آگے زیادہ سے زیادہ شیئر کیجیئے
اور اللہ پاک ہم سب سے راضی ہو جائے
جناب شیر آفسرخان یونس خیل اور جناب رضا خان جعفرخیل نے انصاف ویلفیئر ونگ کے حمایت کا اعلان کرکے مالاکنڈ آفس پر اعتماد کا اظہار کردیا
طوطالئ کا مین قبرستان ہے ڈاکٹر ارسلان نے ڈرون کیمرے کے زریعے ویڈیو بنائی جس کا بنیادی مقصد مشران کو اس گھنے مقبرے کے بارے میں آگاہ کرنا ہے کیونکہ یہ مقبرہ جرائم پیشہ افراد کے لیے ایک محفوظ کمین گاہ بن چکا ہے اس مقبرے کی شاخ تراشی اور صفائی اب ناگزیر ہے
اس سلسلے میں کل گاؤں کے مشران کے مابین ایک جرگہ بھی منعقد ہوا مشران نے اس بات پر اکتفاء کیا کہ قبرستان کی شاخ تراشی اور صفائی بہت ضروری ہے جس کے لیے بہت جلد ایک کمیٹی تشکیل دی جائی گی
(((حیدرخان بونیری)))
گاؤں طوطالئ/ڈاگئ کے مشران بشمول طوطالی بازار کے صدر محمود حاجی صاحب اور طوطالی کے تمام قصائیوں کے درمیان اج ایک معاہدہ ہوا جس میں گائے/بھینس کی گوشت 400 سو روپے جبکہ چھوٹا گوشت ( سخے ،کٹے) 500 روپے مقرر کردیا گیا گاؤں کے مشران اور قصائی حضرات کل آسٹنٹ کمشنر تحصیل خدوخیل کے ساتھ ملاقات کرکے اس معاہدے کو قانونی اور عملی شکل دیکر لاگو کریں گے
(((حیدرخان بونیری)))
ضلع بونیر کے دور افتادہ پہاڑی علاقہ سروائی روڈ حصار بابا کنڈوا پر بشارت پٹرول پمپ کا افتتاح ہوچکا ہے افتتاحی پروگرام کے لیے علماء اور علاقے کے کچھ مشران کو مدعو کیا انھوں نے بشارت پٹرول پمپ کی کامیابی کے لیے دعائیں مانگی، پٹرول پمپ کا افتتاح بدست مولانا ابرار اللہ جان صاحب ہوا جس میں قریبی احباب نے بھی شرکت کی اور اس افتتاحی پروگرام کو چار چاند لگائی
اس پٹرول پمپ میں پٹرول اور ڈیزل پوری کوالٹی اور کوانٹٹی کے ساتھ دستیاب ہوگی
اونر،انور علی خان اینڈ سنز ٹل بدلاخیل ساکن طوطالئ
(((حیدرخان بونیری)))
واپڈا ٹاؤن نوشہرہ ،پاک خیبر ونگ کے جنرل سیکرٹری ایمل خان کے بیٹے کی منگنی کے موقع پر پاک خیبر ونگ ٹیم کے ہمراہ
نوشہرہ پولیس کے بہادر سپوتوں نے فرض کی راہ میں مادر وطن پر جان نچھاور کردی۔
تھانہ اکوڑہ خٹک چوکی سوڑیاخیل پولیس موبائل پر دھشتگردوں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار ہیڈ کانسٹیبل منظور، کانسٹیبل امان اللہ اور ڈرائیور کانسٹیبل ایاز شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوگئے۔