01/09/2024
او- لیول کے اُردو کے کتاب میں پختونوں کو چور, ڈاکوؤں اور لٹیریں کہا ہے۔ یہ بھی کہا ہے کہ ان کے علاقوں میں فصلیں نہیں ہوتی۔ اور اسی وجہ سے یہ لوگ لوٹ مار کرتے ہیں۔ اغوا گردی اور حملہ آوری پر گزارا کرتے ہیں۔
یہ کیا بکواس لکھا ہے۔ ڈراموں میں, فلموں میں, کتابوں میں ہر جگہ پر پختونوں کے خلاف اس طرح کے الفاظ استعمال ہوتے ہیں۔
بھائی جان صرف ملاکند کے لوگ باہر ممالک سے اتنا پیسا آپ کے ملک میں بھیجتے ہیں جس کیلئے آپ آئی ایم ایف کے کتے دھوتے ہیں۔ ان کو اپنے والد کا درجہ دیتے ہیں۔
میرے خیال میں اس بکواس پر سخت رد عمل آنا چاہیے ورنہ ہم ہمیشہ اس طرح کی بکواس کو برداشت کرتے رہینگے ۔
یہ جو بچے پڑھیں گے ان کا پختونوں کے بارے میں کیا ذہنیت بنے گی ؟ وہ کیا سوچیں گے ؟ اسلئے اس بکواس کے خلاف سب اواز اٹھائیں۔
Hassan Buneri Saeed Ur Rahman Mufakkir Riaz Khaan Syed Fakhar Jehan Adv Kabir Khan Shafqat Ayaz Meena Khan Afridi Shabir Ahmad Sher Ali Afridi Sohail Afridi Sardar Hussain Babak Asad Qaiser Gohar Ali Khan