Mr of information

Mr of information HELLO 👋 DEARS
I make informative videos
follow me for more
support me I'm new. THANK YOU
GOOG L

16/10/2024

16/10/2024

مسجد کی پہلی صف میں اگر کوہی غریب بیٹھتا ہے تو اسے اٹانے کی جرت کسی بادشاہ کے پاس نہیں ہوتی یہی تو اسلام کی خوبصورتی ہیں...
01/10/2024

مسجد کی پہلی صف میں اگر کوہی غریب بیٹھتا ہے تو اسے اٹانے کی جرت کسی بادشاہ کے پاس نہیں ہوتی یہی تو اسلام کی خوبصورتی ہیں❤

‏*اتنا علم حاصل کرنے کے بعد بھی اگر انسان کا دل صاف نہیں،*حق وباطل کی پہچان نہیں، اچھائی برائی کی تمیز نہیں، انسانیت کا ...
30/09/2024

‏*اتنا علم حاصل کرنے کے بعد بھی اگر انسان کا دل صاف نہیں،*

حق وباطل کی پہچان نہیں،

اچھائی برائی کی تمیز نہیں،

انسانیت کا احساس نہیں

تو پھر اس کا علم گدھے پہ بوجھ لادنے کے برابر ہے👏

ہمـــاری بـــربادی کـــی وجـــہ شـــایـــد یہ بھـــی ہےکـــہ ہـــم نے صبـــح صـــبح قـــرآن مجـــید کھـــولنے کے بجـــائ...
30/09/2024

ہمـــاری بـــربادی کـــی وجـــہ شـــایـــد یہ بھـــی ہے
کـــہ ہـــم نے صبـــح صـــبح قـــرآن مجـــید کھـــولنے کے بجـــائے
مـــوبـــائل کھـــولنے شـــروع کردئیے ہیـــں😓

❤️ ̇slam

والدین کا غصہ عارضی ہوتا ہے انکی قدر کریں یہ وہ دولت ہے جو دوبارہ نہیں ملتی🤍🥀🫀                                          ...
14/03/2024

والدین کا غصہ عارضی ہوتا ہے انکی قدر کریں یہ وہ دولت ہے جو دوبارہ نہیں ملتی🤍🥀🫀

🤪😜❤️

Aj ke bat.
10/03/2024

Aj ke bat.

جب میں نے اس سے کہا کہ میرا دل مٹی کا ہے-وہ مجھ پر ہنسا...کیونکہ اس کا دل لوہے کا ہے-عنقریب بارش ہوگی، میرا دل پھول بن ج...
10/03/2024

جب میں نے اس سے کہا کہ میرا دل مٹی کا ہے-
وہ مجھ پر ہنسا...
کیونکہ اس کا دل لوہے کا ہے-
عنقریب بارش ہوگی، میرا دل پھول بن جائے گا اور اس کے دل کو زنگ لگے گا۔

➖ شمس الدین التبریزی

💖 Followers3
HighLights EveryOne Everyone

                                             🤪😜❤️               Highlight Followers3
07/03/2024

🤪😜❤️
Highlight Followers3

06/03/2024

06/03/2024

The bright time of Pakistan. The powerful time of Pakistan.
😘😍 🇵🇰

06/03/2024

ایک وقت فیسبک بند ھونے پر تمام پاکستانی پریشان
لیکن
مہینوں سے بند قرآن کریم پر کسی کو پریشانی نہیں!
اللّٰہ کریم ھم سب کو نیک عمل کی توفیق عطا فرمائے

05/03/2024

# #1% # 💨💯 amazonefba
, ,moba, , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

گناہ کو پھیلانے کا ذریعہ بھی مت بنیں۔ کیونکہ ہوسکتا ہے آپ تو توبہ کرلیں، لیکن جس کو آپ نے گناہ پر لگایا ہو وہ توبہ نہ کر...
04/03/2024

گناہ کو پھیلانے کا ذریعہ بھی مت بنیں۔ کیونکہ ہوسکتا ہے آپ تو توبہ کرلیں، لیکن جس کو آپ نے گناہ پر لگایا ہو وہ توبہ نہ کر سکے اور آپ کی آخرت کی تباہی کا سبب بن جائے، برائے مہربانی پوسٹ کرنے سے پہلے سوچا کریں.

"اللّٰه" ہم سب کو ہدایت دے، ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرمائے اور ہمیں نیک اعمال کرنے اور اچھے اخلاق کے ساتھ اسلام کو پھیلانے کی توفیق عطا فرمائے، آمین .......!! 🤲🏻

03/03/2024

اپنے کام میں مہارت حاصل کریں...اور دوسرے کے کام میں دخل اندازی سے گریز کریں...اسی طرح اپنی زندگی کے معاملات پر توجہ دیں...اور دوسروں کی زندگی میں دخل اندازی سے پرہیز کریں...یہ گریز اور پرہیز آپ کو اور باقی دنیا کو پر سکون کر دے گا...!!!


trytok










yloversunite

03/03/2024

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🇵🇰
🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳
🎰🌹 *آج کی تاریخ* 🎰🌹
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
♦️💎🌔 *21 شبعان1445ھ*💎♦️
♦️💎☀️ *03 مارچ2024ء* 💎♦️
♦️💎🌟 *21 پھاگن2080ب* 💎♦️
🥃🥃🥃🥃🥃🥃🥃🥃🥃🥃🥃
🌄 *آج کا دن* 🌅
🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂
🌊☀️ *یوم الأحد* ☀️🌊
🌊🌻 *اتوار* 🌻🌊
🌼💜💙💜💙💜💙💜💙💜

03/03/2024

Do you know when and how the standard time of Pakistan was fixed?

02/03/2024

زندگی میں دکھ جس شدت کا بھی ہو، اللہ نے آپکو آپکے حصے کا سکھ بھی ضرور دینا ہے

آپکا حساب کتاب شاید غلط ہو جائے لیکن اسکے پاس سارا حساب کتاب بالکل اپنی اصل حالت میں موجود ہے وہ اگر دکھ سے گزار رہا ہے تو سکھ بھی اسکے در سے ہی ملے گا

زرد پتے جہاں سے اُترے ہیں سبز پتے وہیں سے نکلیں گے ۔❤










Address

KPK Buner
Buner
19290

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr of information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mr of information:

Videos

Share