08/08/2026
انتقالِ پر ملال
گاؤں شلبانڈی درہ میں فوجون ماما کی بیوی،اکبر خان کی والدہ محترمہ اور فریداللہ کی چچی وفات پا چکی ہے۔نمازہ جنازہ آج 6:30 بجے ادا کیا جائے گا ۔اللہ مغفرت نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔آمین