Turkish Series

حضرات بریکنگ نیوز  براک نے اپنی انسٹاگرام پر کرولس عثمان سے علیحدگی والی پوسٹ ڈیلیٹ کردی ہے ــــ!!!!👏🎀🩷سب دعا کرو اللہ ک...
23/07/2025

حضرات بریکنگ نیوز براک نے اپنی انسٹاگرام پر کرولس عثمان سے علیحدگی والی پوسٹ ڈیلیٹ کردی ہے ــــ!!!!👏🎀🩷
سب دعا کرو اللہ کرے کوئی ڈیل ہو جائے 🥹🤲

اداکار Mart yazigi بوذداگ فلم کمپنی میں واپسی کیلیے متفق ہیں۔ہوسکتا ہے کہ شاید یہ سیزن 7 کو جوائن کر لے اور اسے اورحان ک...
22/07/2025

اداکار Mart yazigi بوذداگ فلم کمپنی میں واپسی کیلیے متفق ہیں۔ہوسکتا ہے کہ شاید یہ سیزن 7 کو جوائن کر لے اور اسے اورحان کا کردار ملے۔

عثمان غازی کا تاریخی سفر اختتام پزیر 💔مہمت بوذداغ کی جانب سے بنائی گئی مشہور سیریز "کورولوس عثمان" کا ساتواں سیزن چھٹے س...
22/07/2025

عثمان غازی کا تاریخی سفر اختتام پزیر 💔
مہمت بوذداغ کی جانب سے بنائی گئی مشہور سیریز "کورولوس عثمان" کا ساتواں سیزن چھٹے سیزن کے بعد اب ایک نئے موڑ پر پہنچ چکا ہے۔ کچھ افواہیں تھیں کہ اس سیزن میں بھی عثمان سردار مرکزی کردار میں نظر آئیں گے اور بالا خاتون بھی شامل ہوں گی۔
تاہم، سیٹ سے لیک ہونے والے دعووں کے مطابق عثمان غازی ( Burak Ozcivit ) نے فی قسط 40 لاکھ ترک لیرا کا مطالبہ کیا، جس پر پروڈکشن ٹیم کے ساتھ ان کے معاہدے کی شرائط پر اختلافات پیدا ہو گئے۔ ان تنازعات کے بعد، دونوں فریقین نے آج سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کو ان فالو کر دیا۔
سیزن 7 کی پہلی قسط میں ایک ٹائم جمپ ہوگا جس میں عثمان کی عمر بڑھنے اور اورحان کا کردار ادا کرنے کیلئے ایک نئے اداکار کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔
پہلی قسط میں ہی کہانی اورحان غازی کی طرف منتقل کردی جائے گی۔
اب یہ دیکھنا ہے کہ نئے سیزن میں اروحان سردار کا کردار کون ادا کرے گا۔ اس کردار کے لیے ایمرے بے کے نام کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔جو کہ پچ
ھلے سیزن میں اورحان کا کردار ادا کرچگے یے
̆filmplatoları

🚨کورولس عثمان سیزن 7 اپڈیٹ🚨                                                   داستان ڈرامے میں (خان) کا کردار ادا کرنے و...
20/07/2025

🚨کورولس عثمان سیزن 7 اپڈیٹ🚨 داستان ڈرامے میں (خان) کا کردار ادا کرنے والا اور سلطان محمد فاتح میں جاندرالی کا کردار ادا کرنے والا اداکار (سلیم بائرکتر) کو اور ترکی کا مشہور اداکار (ابراہیم چلکول) اور کئی اداکاروں کو بزداغ فلم کی طرف سے کورولس عثمان سیزن 7 میں شمولیت کے لیے پیشکش کر دی گئی ہے ❤️ اور سیزن7 کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہے 😊
ترکی کے تمام ڈرامے ستمبر کے آخر میں نشر کئے جائینگے 😘😘😘 Ab ayega Maza Kurulus Osman Urdu

اہم خبر🚨اس بار، Bozdağ ساتویں سیزن کے لیے ایک بہت مضبوط اور دلچسپ اور تاریخی منظر نامبےکی تیاری کر رہا ہے، اور آپ نے اس ...
20/07/2025

اہم خبر🚨اس بار، Bozdağ ساتویں سیزن کے لیے ایک بہت مضبوط اور دلچسپ اور تاریخی منظر نامبےکی تیاری کر رہا ہے، اور آپ نے اس کا تصور یا توقع بھی نہیں کی ہوگی۔ یعنی سیزن 7 الگ لیول کا ہوگا 😍😎😍😘 Kurulus Osman Urdu

  came first in the "Most Handsome Turkish Actor of 2025" category in the vote organized by Netizens Choice.
19/07/2025

came first in the "Most Handsome Turkish Actor of 2025" category in the vote organized by Netizens Choice.

غازی الف نے عمرہ کرنے کے سعادت حاصل کی ماشاءاللہ⁦🇹🇷⁩⁦☝️⁩
19/07/2025

غازی الف نے عمرہ کرنے کے سعادت حاصل کی ماشاءاللہ⁦🇹🇷⁩⁦☝️⁩

😭*افسوسناک خبر 💔**ترکی کے  تاریخی ڈرامہ کرولش عثمان غازی کا بیٹا شاکپ تاش پِنار (Şakıp Taşpınar) انتقال کر گئے۔🥲💔**اللّٰ...
18/07/2025

😭*افسوسناک خبر 💔*

*ترکی کے تاریخی ڈرامہ کرولش عثمان غازی کا بیٹا شاکپ تاش پِنار (Şakıp Taşpınar) انتقال کر گئے۔🥲💔*

*اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔*
*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*
*آمین یا رب العالمین 🤲
Turkish Series 💔
Follow 💔

Address

Bunerwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Turkish Series posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share