Namdar News

Namdar News ہمارے پیج کے ذریعے اپنے پوسٹ کو شیئر کرنے کیلیے واٹساپ پر رابط کریں۔
شکریہ
+923441984764 khyber pakhtunkhua buner

عیدالاضحیٰ کی نماز جامع مسجد "اللہ ھو اکبر" نامدار میں صبح 6:45 بجے ادا کی جائے گی۔ تمام مسلمانوں سے گزارش ہے کہ وقت کی ...
06/06/2025

عیدالاضحیٰ کی نماز جامع مسجد "اللہ ھو اکبر" نامدار میں صبح 6:45 بجے ادا کی جائے گی۔ تمام مسلمانوں سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کرتے ہوئے مقررہ وقت پر مسجد میں تشریف لائیں اور اجتماعی عبادت کا ثواب حاصل کریں۔

اِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُوْن 😥موریتانیہ کا حج طیارہ بحیرہ احمر کے قریب گر کر تباہ - 220 حاجی شہیدموریتانی...
28/05/2025

اِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُوْن 😥
موریتانیہ کا حج طیارہ بحیرہ احمر کے قریب گر کر تباہ - 220 حاجی شہید

موریتانیہ سے حج کے لیے جانے والا جہاز دردناک حادثے کا شکار یہ افسوسناک واقعہ بحیرہ احمر کے قریب پیش آیا جس میں جہاز میں سوار 220 حاجی صحابہ شہید ہوگئے

یہ سانحہ پوری امت مسلمہ کے لئے انتہائی رنج و افسوس کا باعث ہے سب شہید اللہ کے مہمان تھے جو اپنے گھر کعبہ شریف زیارت کے لیے جارہے تھے

دعا ہے کہ اللہ تعالی تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

د نامدار د خانزادہ زوے او لائق دی رور بلال آکسیڈنٹ کڑے دے او مردان میڈیکل کمپلیکس کی داخل دے ٹولو دوستانو د دعا گانو درخ...
21/05/2025

د نامدار د خانزادہ زوے او لائق دی رور بلال آکسیڈنٹ کڑے دے او مردان میڈیکل کمپلیکس کی داخل دے ٹولو دوستانو د دعا گانو درخواست دے

بونیر تلاش گمشدہمجھ سے میرا پرس اگاری سے نامدار تک کہی گم ہوچکا ہے۔پرس میں روپے اور شناختی کارڈ سمیت دیگر اہم دستاویزات ...
19/05/2025

بونیر تلاش گمشدہ
مجھ سے میرا پرس اگاری سے نامدار تک کہی گم ہوچکا ہے۔پرس میں روپے اور شناختی کارڈ سمیت دیگر اہم دستاویزات موجود ہیں۔اگر کسی کو ملے تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابط کریں۔بختی زمین گاؤں نامدار مندنڑ۔03468757751

26/03/2025

دی رھبر ایجوکیشن فاونڈیشن پاکستان یتیم بچوں کو مفت تعلیم کی سہولت دے رہی ہیں.


Sahib Zada
نامدار کا چمکتا ہوا ستارہ

خوبصورت گاؤں نامدار
24/03/2025

خوبصورت گاؤں نامدار

27/02/2025

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔

26/02/2025
د غم خبر😭د چملہ اگاری نامدار شاہد بھادر او خایست بھادر دواڑہ رونڑہ د بھادرے کاکا زامن وفات شوے دی جنازہ ئی نن 11 بجے اگا...
18/02/2025

د غم خبر😭
د چملہ اگاری نامدار شاہد بھادر او خایست بھادر دواڑہ رونڑہ د بھادرے کاکا زامن وفات شوے دی جنازہ ئی نن 11 بجے اگاری کی ادا کیگی

د غم خبر پہ کوگا خرکی کی د علی زادہ حوالدارصیب نیکہ او عمرگل محمد گل دی پلار ثانیگل بابا وفات شوے دے جنازہ بہ یی سبا 10/...
09/01/2025

د غم خبر
پہ کوگا خرکی کی د علی زادہ حوالدارصیب نیکہ او عمرگل محمد گل دی پلار ثانیگل بابا وفات شوے دے جنازہ بہ یی سبا 10/01/2025 جمعی پہ ورز 11:30 بجےکوگا خرکی کی ادا کیگی

Address

Bunerwal

Telephone

+923441984764

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Namdar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Namdar News:

Share