
08/09/2023
بونیر.ظلم کی انتہا
بونیر۔ پیر بابا کے مضافاتی گاؤں دوکڈہ(ملنگ درہ) میں پانچ دنوں سے لاپتہ پانچ سالا معصوم بچے ثنا ء اللہ کی مسخ شدہ لاش قریبی ندی کنارے برامد۔
بونیر۔بجہ والدہ کا اکلوتا بچہ بتایا جاتا ہے۔
بونیر۔پیر بابا پولیس نے مبینہ قاتل چچا کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کی ھے۔ ایس ایچ او پیر بابا
بونیر۔مبینہ قاتل پچیس سالا احسان اللہ بچے کا سگا چچا نکلا۔ایس ایچ او پیر بابا
بونیر۔پولیس نے بچہ برامد کرنے میں مدد کے بعد فرار ہونے کی کوشش ناکام بناکر مبینہ قاتل کو گرفتار کیا۔ ایس ایچ او پیر بابا
بونیر۔مبینہ قاتل نے گھریلوں ناچاقی پر بچے کی ماں کو درد پہنچانے کے لئے بچے کو قتل کیا۔
ایس ایچ او پیر بابا افسان خان