Hamdam ہمدم

Hamdam ہمدم this page provides sports videos, entainment & islamic videos

23/08/2025

ایک بابا دکھ بری دستان

23/08/2025

I got over 1,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

23/08/2025

ابتدائی رپورٹ کے مطابق ضلع بونیر میں اب تک ٹوٹل 401
افراد شھید

اور 671 زخمی ہوچکے ہیں
جبکہ 4054 مال مویشی بھی بہہ چکے ہیں ۔
2300 گھر مکمل طور پر تباہ،
جبکہ 413 گھروں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہوا ہے
6 سرکاری سکولز مکمل طور پر بہہ چکے ہیں ۔
دو پولیس سٹیشن بھی پانی کی نظر ہوگئے ہیں
639 گاڑیاں بھی ٹکڑے ٹکڑے ہوچکے ہیں ۔
824 دوکانوں کو جزوی طور پر نقصان ۔جبکہ 127 دوکانیں مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں ۔
چار بڑے پل کو جزوی طور نقصان ۔ جبک دو پل سیلابی ریلے میں بہہ چکے ہیں ۔ تین سرکاری ہسپتالوں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ھوا ھے

اب تک شاروز خان پٹھان نے 85 لاکھ روپے تقسیم کیا ہمیں ایسے یوٹیوبر چاہیے جو عوام کی خدمت کرے انٹرویو نہیں  شاروزخان کا تع...
23/08/2025

اب تک شاروز خان پٹھان نے 85 لاکھ روپے تقسیم کیا ہمیں ایسے یوٹیوبر چاہیے جو عوام کی خدمت کرے انٹرویو نہیں شاروزخان کا تعلق بونیر سے ہے قوم کا اصل ہیرو ہے

22/08/2025

بونیر سیلاب سے متاثرہ قادر نگر میں ایک ہفتہ بعد کیا صورتحال ہے

22/08/2025

ایک عاجزانہ درخواست
آج جمعے کا مبارک دن ہے، سب دعا کریں کہ پچھلے جمعے کے دن بونیر میں پیر بابا، بیشونی، قاد رنگر، گوکند درہ اور چغرزو میں سیلاب کے وجہ سے جتنی لوگ شہید ہوئے ہیں، اللہ تعالیٰ ان سب کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور آئندہ بونیر کو ایسے آفات سے محفوظ فرمائے۔اپ سب کا خادم /بحت روان شاہ بونیری

21/08/2025

شاھدآفریدی بونیر میں سیلاب زدگان کے پاس غم رازی کیلئے پہنچ گئے۔۔۔۔see more

21/08/2025

قادر نگر میں مسجد کے صفائی کے بعد خوبصورت منظر مسجد نماز پڑھنے کے لیے تیار اللہ تعالیٰ سب دوستوں کو آجر عظیم عطاء فرمائے

21/08/2025

افسوس 😭😭😭

21/08/2025

سہ چل روان دی

21/08/2025

بونیر کے سیلاب میں کچھ لاشیں ایسے بھی مل رہے ہیں کسی کا ایک اعضاء نہیں تو کسی کا دوسرا اعضاء نہیں ،مگر ایک لاش نے سب لوگوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ،پندرہ بیس دن کا بچہ ماں کی گود میں تھا اتنا سیلابی ریلی میں بہہ جانے کے باوجود وہ ماں کی گود میں رہا ماں کی دونوں ہاتھوں نے اسے اپنے آپ سے جدا ہونے نہیں دیا ،ماں اور بچہ دونوں شہید ہوگئے

Address

Bunerwal

Telephone

+923442399621

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamdam ہمدم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamdam ہمدم:

Share