K J Speaks

K J Speaks Trying to deliver current authantic news & updates to you as soon as posible

18/09/2025

پیربابا کے علاقے بٹئ کلے کے سیلاب زدگان کو صاف اور پینے کے پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ لوگ دور دور جاکر سروں پہ پانی لاتے ہیں جوکہ شدید تکلیف اور مشکل ہے ۔ اُنہوں نے ٹیوب ویل کا مطالبہ کیا ہے، ہم نے اس کے لئے ڈونیشن کمپین شروع کیا ہے تھوڑا بہت ڈونیشن ہوا ہے مگر اب بھی بہت ضرورت ہے۔ آپ سب اس کارِ خیر اور صدقہ جاریہ میں اپنا اپنا حصہ ڈالیں۔ جزاکاللہ

Easypaisa Account:03416699966
ABL
Bank Account:52350020099851720011
IBAN: PK67ABPA0020099851720011
TITLE: Shahab Ud Din

آج گورنمنٹ پرائمری سکول غازی خانے میں   کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ طلباء میں بستے اور کاپیاں تقسیم کیں. ہم جملہ سٹاف سکو...
17/09/2025

آج گورنمنٹ پرائمری سکول غازی خانے میں کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ طلباء میں بستے اور کاپیاں تقسیم کیں. ہم جملہ سٹاف سکول ہٰذا ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں.

17/09/2025
17/09/2025

کاٹلنگ میں طوفان نے تباہی مچائی

17/09/2025

سائیبر اٹیکس ہوں یا ڈرون اٹیکس'رکیں گے نہیں 'غ زہ پہنچیں گے 'ان شاءاللہ۔
گزشتہ چند دنوں سے میرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بشمول وٹس ایپ پر مسلسل سائبر اٹیکس ہو رہے ہیں۔ کچھ ان سے انفرادی سطح کے ہیں اور کچھ انتہائی پیچیدہ ہیں کہ وہ فون کو بعض دفعہ ایسا گلیچ دیتے ہیں کہ معلوم ہوتا ہے کہ فون کسی کی دسترس میں ہے ، یقیناً ان پیچیدہ اٹیکس میں اِزرائیلی قوتیں اور ان کے آلہ کار ملوث ہیں ۔ میں روز اول سے ہی اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی حفاظت کے لئے حساس رہا ہوں ، اور آئی ٹی پروفیشنلز بالخصوص سائبر سیکورٹی کے شعبہ سے وابستہ نوجوان تمام حفاظتی چیزوں کو دیکھتے آئے ہیں ۔ اِزرائیلی ریاستی فیکٹر کا تو اس حوالے سے سدباب ایک حد سے آگے نہیں کیا جا سکتا ، پر انفرادی سطح پر ہونے والے اٹیکس کے حوالے سے چند گزارشات عرض ہیں:
اگر میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بشمول وٹس ایپ کمپرومائز ہو جاتے ہیں تو چند چیزوں کا خیال رکھیں ۔
۱: میں نے کبھی بھی فلسطین کاز، ڈاکٹر عافیہ کیس اور دیگر کسی بھی کاز کے لئے ڈونیشنز ، چندے اور عطیات نا مانگے ہیں نا جمع کیے ہیں اور نا وصول کیے ہیں ۔ میں خدمت اور سیاست کا پورا کام عبادت سمجھ کر کرتا آیا ہوں اور اِسے اپنے ذاتی مال سے ، اپنے والد صاحب (اللہ تعالی ان کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھیں ۔ آمین) اپنے خاندان اور اپنے ایک دو انتہائی قریبی رفقاہ کے تعاون سے کرتا آیا ہوں۔ اِس لئے اگر کسی کو میری طرف سے عطیات یا تعاون کے حوالے سے کوئی پیغام یا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پوسٹس کی صورت میں اپیل آئے تو وہ میری طرف سے نہیں ہو گی ۔ کسی بھی ایسی درخواست کا کوئی رسپانس نا کریں ۔
۲: اگر میرے حوالے سے کوئی حادثاتی ، یا افسوس ناک خبر آ جائے تو اس پر مختلف ذرائع سے مکمل تحقیق کرنے کے بعد ہی اسے نشر اور آگے بھیجیں۔
۳: کچھ بعید نہیں کہ خدا نا خواستہ اکاؤنٹس کمپرومائز کر کے نا مناسب مواد نشر کر دیا جائے۔
۴: میری سیاسی و نظریاتی وابستگی کے حوالے سے من گھڑت و جھوٹی افواہ پھیلائی جا سکتی ہیں ۔
۵: شعائر اسلام، وحدت اُمت اور ملکی و قومی مفاد کے حوالے سے کوئی خبر یا بات میری جانب منسوب کی جا سکتی ہے ۔
۶: میری جدوجہد و نظریات چاہے وہ قومی سطح کے ہوں یا عالمی سطح کے وہ قارئین کے سامنے ہیں ، ان پر میرے کمپرومائز یا “رجوع “ کے حوالے سے جھوٹی خبر نشر کی جا سکتی ہے ۔
۷: کوئی ڈاؤنلوڈ لنک دیا جائے جائے ، جیسے کے کوئی ایپ، ویڈیو یا وہ لنک جو آپ کو ایسے صفحہ پر لے جائے جہاں آپ سے کوئی تفصیلات ذاتی، مالی یا سوشل میڈیا اکاؤنٹس لوگن وغیرہ کے لئے طلب کی جائے ۔ انہیں قطعا نہیں کھولیں یا مطلوبہ تفصیلات مت انٹر کریں ۔
مشتاق احمد خان
مسافر: گلوبل صمود فلوٹیلا
مقام: آبنائے سیسلی بحیرہ روم۔
(Strait Of Sicily' Mediterranean)

ہیں لوگ وہیں جہاں میں اچھے جو اتے ہیں کام دوسروں کے جیسا کہ  سکاؤٹ کا موٹو ہے خدمت اسی جذبے کے تحت بونیر  میں جو قدرتی ک...
16/09/2025

ہیں لوگ وہیں جہاں میں اچھے جو اتے ہیں کام دوسروں کے جیسا کہ سکاؤٹ کا موٹو ہے خدمت اسی جذبے کے تحت بونیر میں جو قدرتی کی آفات سیلاب کی صورت میں ائی تھی جس میں بہت سارا جانی و مالی نقصان ہوا جسے پورا کرنا اور ان کی تکالیف کو دور کرنا صرف اللہ تعالی کی ذات ہی کر سکتی ہے لیکن ہم نے بحیثیت اسکاؤٹ ان کی خدمت کا مدد کا جذبہ لے کر میدان میں اترے اور پہلے دن سے لے کر اج کے دن تک ہم نے متاثرین کی امداد خوراک پانی کپڑوں بحالی گھر اور روزگار وغیرہ کی صورت میں پوری کرنے کی کوشش کی اس سلسلے میں ضلع بونیر ضلع نوشہرہ صوابی پشاور وغیرہ کے سکاؤٹ نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا ی میں بطور اسکاؤٹ اور بونیر کا باشندہ ہونے کی حیثیت سے ان کا نہایت مشکور ممنون ہوں جنہوں نے نے مشکل حالات میں ہمارے لوگوں کی مدد کی اور خاص کر بونیر سے بہار علی صاحب شکیل صاحب اور ان کی پوری ٹیم کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں منجانب فرمان اللہ بونیر سکاؤٹ

15/09/2025

اس کو کہتے ہے ٹھیکا لگانا

15/09/2025

اس کو کہتے ہے ٹیکا لگانا

15/09/2025

قمر اللہ خان قمر کے بھائی نصراللہ خان کی خوبصورت آواز میں نعت

Address

Bunerwal

Telephone

+923477511519

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K J Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share