Haq News Buner One

Haq News Buner One بونیر کے ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے دی بونیر پوسٹ پیج ک?

22/05/2025

بونیر میں کچھ لیڈی ڈاکٹرز نارمل ڈیلیوری کی جگہ آپریشن (سی سیکشن) پیسے بٹورنے کیلئے کرتی ہیں جو کہ انسانی جانوں سے کھیلنے کے مترادف ہے

فوری یہ عمل رکھنا چاہیے

متعلقہ ادارے ڈسٹرکٹ ایڈمینیسٹریشن ،ہیلتھ کیئر کمیشن نوٹس لے

22/05/2025

تازہ ترین ۔ پچھلے چھ ماہ سے اٹک جیل میں قید پی ٹی ائی کی تین کارکنان شیر عالم خان سکنہ پاچا کلے، احسان اللہ سکنہ بھائی کلے اور حسین جمال سکنہ غورغشتو کی ضمانتیں منظور ہوگئ۔ مذکورہ تین کارکنان سمیت 86 ورکرز کی ضمانتیں چیئرمین گوہر علی خان کے پچھلے کئی دنوں کے مسلسل کوششوں سے انجام پائی گئی۔ کل چیئرمین گوہر علی خان کے ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سے ملاقات کے دوران ان 86 کارکنان کے حوالے خصوصی اپیل کئی گئی تھی۔کل مذکورہ کارکنان کی اٹک جیل سے رہائی عمل میں لائی جائے گی ۔اس سلسلے میں پی ٹی ائی یوتھ ونگ کے ضلعی نائب صدر عبدالعزیز خان تفصیلات بتا رہے ہیں ۔

22/05/2025
عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر  کریم بابک کی سربراہی میں سابق امیدوار PK-25 افسر خان ایڈووکیٹ علی محمد خان انور شیر خان ا...
22/05/2025

عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر کریم بابک کی سربراہی میں سابق امیدوار PK-25 افسر خان ایڈووکیٹ علی محمد خان انور شیر خان اور افضل خان نے 25 مئی 2025ء کو ضلعی پریس کلب بونیر کو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی خصوصی دعوت دی۔
ضلعی پریس کلب کے صدر مختار خان نے وفد کا گرمجوشی سے استقبال کیا اور کہا کہ عوامی اور قومی مسائل کے حل کے لیے ہم ہر سیاسی تنظیم کے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے۔ پریس کلب کا یہ پلیٹ فارم تمام جماعتوں کو مشترکہ مفادات پر بات چیت کے لیے ہمیشہ کھلا رہے گا"

مرکزی سیکرٹریٹ، اسلام آباد!چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے پنجاب سے جنرل سیٹ کے لیے سینیٹ کا ٹکٹ مہر عبدالستار ...
21/05/2025

مرکزی سیکرٹریٹ، اسلام آباد!
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے پنجاب سے جنرل سیٹ کے لیے سینیٹ کا ٹکٹ مہر عبدالستار کو جاری کر دیا۔

21/05/2025

پی ٹی ائی کی صوبائی حکومت مائنز و منرل کا اختیار مرکزی حکومت کو دینے سے باز آجائیں ۔انجینئر ناصر علی خان امیر جماعت اسلامی بونیر ۔

Address

District Buner Pir Baba Tahsel Gadezai
Bunerwal
19290

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq News Buner One posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share