Asim Farosh Official

Asim Farosh Official nothing

25/12/2024

Zong کمپنی
کو مکمل ختم کیا جائے پیکج ہر مہینے مہنگا اور انٹرنیٹ صفر۔ تمام صارفین اس ناروا ظلم کے خلاف ٹرینڈ چلائیں

ساںٔیڈ ایفکٹس صرف دواںٔیوں کے ہی نہیں ہوتے ۔رویوں اور الفاظ کے بھی ہوتے ہیں🖤
21/12/2024

ساںٔیڈ ایفکٹس صرف دواںٔیوں کے ہی نہیں ہوتے ۔رویوں اور الفاظ کے بھی ہوتے ہیں🖤

رزق کی تلاش میں نکلنے والے تمام انسان چرند پرند  اپنی واپسی کی امید لیکر نکلتے ہیں لیکن ان میں سے کچھ پردیسی ہو جاتے ،کچ...
17/12/2024

رزق کی تلاش میں نکلنے والے تمام انسان چرند پرند اپنی واپسی کی امید لیکر نکلتے ہیں لیکن ان میں سے کچھ پردیسی ہو جاتے ،کچھ خالی ہاتھ لوٹتے اور کچھ کی واپسی نہیں ہو پاتی
آج ایسے ہی ایک معصوم چڑیا انجن سے ٹکرا کر اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھی
اس پر کیا بیتی ہوگی اور اس کی واپسی کا انتظار کرنے والوں کی کیا کیفیت ہوگی 🥺

"زبان کے کڑوے لوگ دل کے صاف ہوتے ہیں۔"یہ بات شاید بد تہذیب لوگوں نے اپنی تعلیم و تربیت کی خامیاں چھپانے کے لیے گھڑی ہوگی...
17/12/2024

"زبان کے کڑوے لوگ دل کے صاف ہوتے ہیں۔"
یہ بات شاید بد تہذیب لوگوں نے اپنی تعلیم و تربیت کی خامیاں چھپانے کے لیے گھڑی ہوگی۔۔۔ورنہ جس کا دل صاف ہو اسکی زبان بھلا کیونکر کڑوی ہو سکتی ہے؟؟؟الفاظ ہی کرتے ہیں
مائل بھی ،قائل بھی اور گھائل بھی

لوگوں کو سمجھنے کے لیے ، ہمیں کبھی نہ کبھی ان کی جگہ پر کھڑا ہو کر سوچنا پڑتا ہے ۔ جب تک ہم ان کے حالات ، تجربات اور جذب...
17/12/2024

لوگوں کو سمجھنے کے لیے ، ہمیں کبھی نہ کبھی ان کی جگہ پر کھڑا ہو کر سوچنا پڑتا ہے ۔ جب تک ہم ان کے حالات ، تجربات اور جذبات کو اپنے دل سے نہیں محسوس کرتے ، تب تک ہم ان کی سوچ کی حقیقت کو پوری طرح نہیں سمجھ سکتے ۔ ہم جو دیکھتے ہیں یا جو سنتے ہیں ، وہ صرف ایک زاویہ ہوتا ہے ، لیکن جب تک ہم ان کی آنکھوں سے زندگی کو نہیں دیکھتے ، تب تک ہم " انہیں پورے طور پر نہیں سمجھ پاتے

17/12/2024

Hum zindgi ki Rahoon Mein

08/11/2024

Mada Khel baryali congratulations 🎉🎉

16/10/2024

سردی کی پہلی شہادت 🥶😂

زندگی کہانی، ایک تصویر۔۔۔یہ ایک اسکول گروپ فوٹو ہے جو 1958 میں ہارلیم، USA میں لی گئی تھی۔ 1996 میں دہرائی گئی تصویر کے ...
22/06/2024

زندگی کہانی، ایک تصویر۔۔۔
یہ ایک اسکول گروپ فوٹو ہے جو 1958 میں ہارلیم، USA میں لی گئی تھی۔ 1996 میں دہرائی گئی تصویر کے نیچے وہی لوگ کھڑے ہیں جہاں وہ 1958 میں کھڑے تھے۔ زیادہ تر لوگ گزر چکے ہیں۔ اور تصویر کھینچتے وقت ان کی جگہیں خالی چھوڑ دی گئیں۔
ان 2 تصویروں کے نیچے یہ پوائنٹس لکھے ہیں:
(1) زندگی عارضی ہے۔ آپ کا خدا آپ کو کسی بھی وقت اپنے پاس واپس بلا سکتا ہے۔
(2) آج آپ جس عہدے پر فائز ہیں وہ بھی مستقل نہیں ہے۔ آپ اسے ایک دن خالی کردیں گے۔
(3) زندگی میں نفرت اور لالچ کی کوئی گنجائش نہیں۔ ہمیں ایک دوسرے کی قدر اور پیار کرنا ہونا ہوگا۔
(4) 50 سال کے عرصے میں، ہم میں سے اکثر اپنی کوششوں اور محنت سے حاصل کردہ تمام چیزوں کو پیچھے چھوڑ کر گزر چکے ہوتے ہیں۔ نفرت اور لالچ کے لیے یہ زندگی بہت مختصر ہے۔
ایک دوسرے سے پیار کریں اور تعریف کریں۔
ہمارا ساتھ ہمیشہ کے لیے نہیں ہے۔ جو کچھ بھی موجودہ لمحہ میں کیا جائے، وہی بہترین لمحہ ہے۔

02/02/2024

جمہوریت 🤣🤣🤣

31/01/2024

Address

Bunerwal

Website

http://www.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asim Farosh Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share