02/04/2026
🚨 بریکنگ نیوز
پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد
چین میں امن مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے۔
صورتحال تاحال کشیدہ ہے اور خطے میں بے چینی برقرار ہے۔
💬 آپ کیا سمجھتے ہیں؟ کیا یہ مذاکرات حالات کو بہتر بنا سکیں گے؟
📢 مزید خبروں کے لیے فالو کریں