
27/04/2025
اگر آپـــــ کے بڑوں نے آپـــــ کو وراثت میں دشمنی نہیں دی تو اپنے بڑوں کا شکریہ ادا کریں۔🙏
پشاور میں تھانہ پھندو کی حدود جمیل چوک کے قریب موٹر کار پر فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مقتولین مروہ شادی ہال میں کھانا کھانے کے بعد واپس جا رہے تھے۔ پولیس کے مطابق واقعہ سابقہ دشمنی کا شاخسانہ بتایا جارہا ہے۔