ہر داڑھی والے کو اگر طنزیہ طور پر مُلّا کہا جاسکتا ہے تو پھر ہر کلین شیو کو ہیجڑا کہنے میں کیا قباحت ہے ❤🔥
06/08/2025
"ایک خاموش آدمی یا تو اپنی کامیابی کی منصوبہ بندی کر رہا ہے یا خوفناک تکلیف میں ہے۔" "
05/08/2025
میرے ساتھ تقریباً 2 لاکھ فالورز ہیں اور ریکشن بہت کم آتا ہے، تو آج سب اپنے علاقے کا نام بتائیں تاکہ مجھے پتہ چلے کہ میرے ساتھ کہاں کے لوگ ہیں۔ صرف ایک کمنٹ کریں۔
05/08/2025
*کیا آپ کے والدین حیات (زندہ) ہیں ؟؟*🥹
*1. والد فوت ہو گئے ہیں❤🩹*
*2. والدہ فوت ہو گئی ہیں😢*
*3. دونوں فوت ہو گئے ہیں 😭*
*4. دونو زندہ ہیں الحمدللہ❤️*
17/11/2023
سردیاں شروع ہیں... 🥀🌹
اگر آپکے پاس ایکسٹرا گرم کپڑے (جرسی👚 ، 🥼سویٹرز وغیرہ) ہوں....💔
تو پلیز کسی غریب کو ڈونیٹ کردیں۔🙏اس دفعہ مہنگائی بہت ہے🤔
Be the first to know and let us send you an email when A khan ٹائپسٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.