AmJad NaDan

AmJad NaDan Tourism/explore The natural beauty of
Khyber pakhtukhwa

08/11/2024

Page follow 💗💗

08/11/2024

خوابوں کی جنت، سکون کی وادی، اور قدرت کا حسین شاہکار - جی ہاں، ہم بات کر رہے ہیں شوگران کی ۔اج میں موجود ہوں شوگران میں شوگران، پاکستان کے شمالی علاقہ جات کا ایک ایسا دلکش مقام ہے جہاں ہر سال ہزاروں سیاح قدرت کے حسن کو دیکھنے اور اپنے دل و دماغ کو سکون دینے آتے ہیں۔"

26/08/2024

ساتھوں سمجھداری یہ ہے کہ اپ جانتے ہوں کہ کب اور کہاں بے وقوف بننا ہے بعض اوقات وقتی طور پر پیچھے ہٹنا بہت ضروری ہوتا ہے اور اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہوتا کہ اپ ڈر گئے ہیں یا کمزور ہیں بلکہ اپ کو صرف اس لیے پیچھے ہٹنا ہوتا ہے تاکہ حالات کو بہتر طریقے سے سمجھ سکیں اور بڑی کامیابی حاصل کر سکیں🥰🥰

24/08/2024

اج میں ایک ایسی ابشار کے بارے میں بتانا چارہا ہوں🏔 جو کہ بونیر میں سب سے خوبصورت اور سب سے نزدیک ابشار ہے یہ ہے امبیلا ابشار یہ بونیر اور مردان کے باڈر اور امبیلا پولیس چیک پوسٹ کے سامنے پہاڑ میں موجود ہے یہ ابشار ابھی تک ایکسپلور نہیں ہےاور نہ کسی کو معلوم ہے میں بونیر کی عوام کو اور خاص کر جو سوشل میڈیا استعمال کر رہا ہے ان کی خدمت میں درخواست ہے کہ اس جگہ کے وزٹ کریں اور یہ جگہ لوگوں کو دکھائی تاکہ ادھر ٹورسٹ اسکیں اور بونیر کی ٹورازم کو ترقی مل سکے🥰 شکریہ

Address

Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AmJad NaDan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share