30/09/2025
بھارت کے سابق کپتان سنیل گواسکر کا کہناہے کہ
مجھے یہ بات سمجھ نہیں آرہی ہے کہ سوریا کمار نے ایشیا کپ کے افتتاحی تقریب میں چیئرمن پاکستان کرکٹ بورڈ کیساتھ ہاتھ ملایا اس سمے آپ کی دیش بھگتی کہاں تھی جب آپ نے پاکستا ن کیساتھ کرکٹ کھیل ہی لیا ہے تو پھر کھلاڑیوں کا آپس میں ہاتھ نہیں ملانا اور فائنل جیت کر ٹرافی وصول نہیں کرنا یہ ایک ایسا فیصلہ ہے جو کوئی بھی عقل مند آدمی اس کو سوائے مزاق کے اور کچھ بھی نہیں بولے گا میرے خیال میں بھارتی کرکٹ بورڈکو اپنی پالیسی واضح کرلینی چاہئے ایسا کام نہیں کرنا چاہئے جو بھارت کیلئے باعث ندامت بنے