Shabab shalbandai

Shabab shalbandai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shabab shalbandai, Digital creator, shalbandi, Bunerwal.

⚽️🏀🏈 *Sports Central* 🏆🔥
Your go-to source for sports news, updates, and highlights! 📺💥 Follow us for:
🏆 Live scores and match updates
👥 Exclusive interviews with athletes
📸 Behind-the-scenes action shots
📺 sports action!

برائے مہربانی 5 تاریخ سے پہلے پہلے اپنے فارم فیس کے ساتھ ایزی پیسہ پر جمع کریں اور اسی نمبر پر اپنا تصویر بھی بھیج دے -5...
27/09/2025

برائے مہربانی 5 تاریخ سے پہلے پہلے اپنے فارم فیس کے ساتھ ایزی پیسہ پر جمع کریں اور اسی نمبر پر اپنا تصویر بھی بھیج دے -5 تاریخ کے بعد کسی کو بھی فارم جمع کرنے کی جازت نہیں ہوگی چاہے سنئیر کھلاڑی ہو یا جونئر

Easy paisa..03369032869

Contact Whatsapp..03369032869

20/09/2025
What a all rounderSABZ ALI Match changerMaster of Chang of pace
13/09/2025

What a all rounder
SABZ ALI
Match changer
Master of Chang of pace

انگلینڈ آمنور کے خلاف مین آف دی میچ فرہاد 14 گیندیں 38 رنز
13/09/2025

انگلینڈ آمنور کے خلاف مین آف دی میچ
فرہاد 14 گیندیں 38 رنز

ایک اور جیت شباب کے نامشباب شلبانڈی نے بلال سپورٹس کمپلیکس شلبانڈی پر انگلینڈ آمنور کو بآسانی شکست سے دوچار کیا ۔۔بہار،س...
13/09/2025

ایک اور جیت شباب کے نام
شباب شلبانڈی نے بلال سپورٹس کمپلیکس شلبانڈی پر انگلینڈ آمنور کو بآسانی شکست سے دوچار کیا ۔۔
بہار،سبز علی اور فراز کی جانب سے بہترین گیند بازی۔۔۔
جبکہ بیٹنگ میں فرہاد اور سبز علی کی بہترین بلے بازی۔۔۔
مین آف دی میچ فرہاد

آج کے میچ کاہیرو عمیر اے بی نے 21 گیندوں پر 81 رنز بنائے ۔
12/09/2025

آج کے میچ کاہیرو
عمیر اے بی نے 21 گیندوں پر 81 رنز بنائے ۔

آج عمر سپورٹس کمپلیکس انغاپور پر شباب شلبانڈی نے بآسانی نیو فائٹر آمنور کو شکست دے دی۔۔۔وقار،فراز اور ولید کی بہترین گین...
12/09/2025

آج عمر سپورٹس کمپلیکس انغاپور پر شباب شلبانڈی نے بآسانی نیو فائٹر آمنور کو شکست دے دی۔۔۔
وقار،فراز اور ولید کی بہترین گیند بازی ۔۔۔۔
جواب میں عمیر اور نظام کی بہتری۔ بلے بازی۔۔۔

عمیر نے 81 جبکہ نظام نے 31 رنز بنائے ۔
مین آف دی عمیر

Welcome to Shabab shalbandai آج شلبانڈی کے ایک اور ابھرتے ہوئے نوجوان گیند باز ولید نے شباب شلبانڈی کو جوائن کیا۔۔۔ولید ...
28/08/2025

Welcome to Shabab shalbandai
آج شلبانڈی کے ایک اور ابھرتے ہوئے نوجوان گیند باز ولید نے شباب شلبانڈی کو جوائن کیا۔۔۔ولید ینگ پلئیر میں ایک بہترین گیندباز کی حیثیت رکھتے ہے۔۔
کافی سپیڈی گیندباز ہے۔اور ساتھ ساتھ ایک خاموش کھلاڑی بھی ہے۔۔۔انشااللہ شباب ولید کووہ عزت اور حق دے گا جسکا وہ حقدار ہے۔۔۔۔آج شباب کے کوچنگ سٹاف کے ممبر حسن علی خان اور مسلم خان سے اپنا شرٹ وصول کیا۔۔۔امید ہے کہ ولید کیریئر کے آخری لمحات تک شباب کے ساتھ رہے گا۔۔۔
جیو ہزار سال شباب شلبانڈی

27/08/2025

Congratulations to lawangeen Daggar
Bad luck Shabab shalbandai

Qualify for Semi final ینگ فائٹر سپورٹس کمپلیکس پر پہلے میچ شباب شلبانڈی نے ڈگر بادشاہ کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1ر...
27/08/2025

Qualify for Semi final
ینگ فائٹر سپورٹس کمپلیکس پر پہلے میچ شباب شلبانڈی نے ڈگر بادشاہ کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1رنزسے شکست دے دی ۔۔آصف علی٫ بہار شانی اور نظام کی جانب سے بہترین بلے بازی ۔۔۔بولنگ میں تمام گیند بازوں کی جانب سے بہترین گیند بازی ۔۔۔
انشااللہ آج 5بجے سیمی فائنل میں مقابلہ لونگین ڈگر سے ہوگا ۔

آج کا دن ایک بارپھر شباب کے نامآج ینگ فائٹر سپورٹس کمپلیکس کڑپہ پر جاری پانچ روزہ میلے کے پہلے میچ میں شباب شلبانڈی نے س...
26/08/2025

آج کا دن ایک بارپھر شباب کے نام
آج ینگ فائٹر سپورٹس کمپلیکس کڑپہ پر جاری پانچ روزہ میلے کے پہلے میچ میں شباب شلبانڈی نے سکائی سٹارز دیوانہ بابا کو شکست دے دی۔۔۔پہلے کھیلتے ہوئے سکائی سٹارز نے 5اوورز میں 82 رنز بنائے ۔۔تمام گیند بازوں کی جانب سے بہترین گیند بازی لیکن ولید کی سب سے بہترین گیند بازی۔۔۔جواب میں شباب شلبانڈی نے مقررہ ٹارگٹ 3 اوورز میں اوپننگ پرپورا کیا۔۔۔
عمیر نے 51 جبکہ بہار نے 28 رنز بنائے ۔۔۔
دوسرے میچ شباب شلبانڈی نے پہلے کھیلتے ہوئے چناڑکنگز کو 5اوورز میں 102 رنز ک ٹارگٹ دیا۔۔۔بہار نے 64 جبکہ عمیر نے 29 رنز بنائے ۔۔۔دوسرے میچ میں تمام گیندبازوں کی بہترین گیند بازی۔۔۔
کل انشاللہ شباب شلبانڈی کے مقابلہ ڈگر بادشاہ سے ہوگا۔۔۔۔
شباب شلبانڈی ہزار سال جیو ۔۔۔

Address

Shalbandi
Bunerwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shabab shalbandai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share