Sagar sports

Sagar sports ہمارے پاس سپورٹس کے ہر قسم کا سامان بازار سے بارعایت ملتا ہے
پتہ: عطاء اللہ مارکیٹ مین بازار زیارت سٹاپ طوطالئی خدوخیل بونیر
contact:03139234890

17/08/2026

Waqas 3rd fifty in DCL

12/08/2026

2nd Innings

12/08/2026

2nd inning

12/08/2026

Way to Way vs Wand Zalmi

انتہائی افسوسناک!ڈاگئی کرکٹ لیگ (DCL) کی پچ کو جان بوجھ کر خراب کرنا انتہائی شرمناک اور بے غیرتی پر مبنی حرکت ہے۔ ایسے ل...
09/08/2026

انتہائی افسوسناک!

ڈاگئی کرکٹ لیگ (DCL) کی پچ کو جان بوجھ کر خراب کرنا انتہائی شرمناک اور بے غیرتی پر مبنی حرکت ہے۔ ایسے لوگ نہ صرف کرکٹ بلکہ اپنے گاؤں اور نوجوانوں کی محنت کے بھی دشمن ہیں۔

پچ خراب کرنے والے یاد رکھیں کہ میدان تو دوبارہ بن جائے گا، مگر آپ کی سوچ اور کردار سب کے سامنے آ چکا ہے۔ کھیل محبت، اتحاد اور بھائی چارے کا نام ہے، جبکہ ایسی حرکت صرف نفرت اور فساد کو جنم دیتی ہے۔

ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کو ہدایت دے اور DCL کامیابی کے ساتھ جاری رہے۔

New shirts is ready
09/08/2026

New shirts is ready

07/08/2026

Match no.6
Sagar vs Markhor

Address

Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sagar sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sagar sports:

Shortcuts

Share