Hamara Buner

Hamara Buner Star tailor

بہت آفسوس ناک خبر بونیر باجکٹہ میں عبد الستار باچا بقضائے الٰہی وفات پاچکا ہے نماز جنازہ  اج بروز بدھ 2:30 بجے پر انکے آ...
31/12/2024

بہت آفسوس ناک خبر

بونیر باجکٹہ میں عبد الستار باچا بقضائے الٰہی وفات پاچکا ہے نماز جنازہ اج بروز بدھ 2:30 بجے پر انکے آبائی گاؤں باجکٹہ میں آدا کی جائیگی

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Zarshaid Khan Bunair, Noor Hadi, Saeed U...
28/12/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Zarshaid Khan Bunair, Noor Hadi, Saeed Ullah, Fãwãd Khãñ, Said Jamil Shah, Muhammad Kheru

28/12/2024
18/12/2024

پہ باجکٹہ کے دہ سید لائق باچا ،میرلائق باچا ، پلار (والد صاحب) گلال بابا وفات شوے دے جنازہ بہ نن پہam 11:00 بجے ادا کیگی۔

وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایات پر شہریوں کے مسائل کا موثر حل، موقع پرنادرا ریجنل ہیڈآفس پشاور کے تحت لوئردیر،سوات اورب...
16/12/2024

وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایات پر شہریوں کے مسائل کا موثر حل، موقع پر
نادرا ریجنل ہیڈآفس پشاور کے تحت
لوئردیر،سوات اوربونیرمیں16 تا 20دسمبر 2024 کے دوران منعقد کی جانے والی کھلی کچہریوں کا شیڈول
اپنے علاقے کے شیڈول کے مطابق کھلی کچہری میں تشریف لائیں اور نادرا سے متعلق مسائل کا موقع پر ازالہ کرائیں

16 دسمبر سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور 😪16 دسمبر کی دردناک صبح ہمیں یاد ھے ہمیں یاد ھے جب مائیں اپنے لخت جگر کو تیار کرکے س...
16/12/2024

16 دسمبر سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور 😪
16 دسمبر کی دردناک صبح ہمیں یاد ھے ہمیں یاد ھے جب مائیں اپنے لخت جگر کو تیار کرکے سکول لے گئیں سورج کرنیں بکھیرنے لگا سرد صبح کاروبار زندگی رواں دواں تھی اے پی ایس سکول میں بچے اپنی پڑھائی سٹارٹ کرنے ہی والے تھے کہ خبر آئی کچھ لوگ اے پی ایس سکول کے اندر داخل ھوگئے ہیں اور معصوم کلیوں پھولوں کو روندنے لگے اف میرے اللہ ہم ان معصوموں کی زندگی کی دعائیں مانگنے لگے تھے کہ ایسے میں خبر آئی 138 بچوں کو شہید کر دیا گیا ہے ہم کیسے ان معصوم پھولوں کو بھلا سکتے ہیں جب بھی دسمبر آتا ھے بس دل میں ایک خوف سا رہتا ھے کہ اللہ ایسا دسمبر پھر کبھی نہ آئے جس میں قوم کے معمار شہید ھو ماوّں کی گود خالی ھو اے پی ایس سانحہ کو10 سال پورے ھو گے اللہ پاک سے دعا ہے کے اللہ کی ذات ہمارے ان ننھے شہداء کو کروٹ کروٹ جنت عطا ہو
آمین

ضلع بونیر میں دفعہ 144 نافذ ❗16 دسمبر 2024 سے شروع  ہونے والی انسداد پولیو مہم کے  دوران آمن و آمان کو قائم رکھنے کیلئے ...
15/12/2024

ضلع بونیر میں دفعہ 144 نافذ ❗

16 دسمبر 2024 سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے دوران آمن و آمان کو قائم رکھنے کیلئے ڈپٹی کمشنر بونیر نے ضلعی پولیس سربراہ کے مشاورت سے ضلع بھر میں ڈبل سواری، اور ہر قسم کے اسلحہ کی نمائش پر 12 دسمبر تا 27 دسمبر 2024 تک مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔

خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 پی۔پی۔سی کے تحت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

ترجمان بونیر پولیس

نن پہ بونیر باجکٹہ کلے کی دہ ظاہر باچہ زوے دہ ابادو رور وفات شوی دی جنازہ بہ یے نن پہ 30 02 بجے دہ سلیم حان گراونڈ کی اد...
15/12/2024

نن پہ بونیر باجکٹہ کلے کی دہ ظاہر باچہ زوے دہ ابادو رور وفات شوی دی جنازہ بہ یے نن پہ 30 02 بجے دہ سلیم حان گراونڈ کی ادہ کیگی

پاکستان تحریک انصاف اپنے لاپتہ کارکنان کے معاملے پر  حکومت کے خلاف عدالت پہنچ گئی۔ ڈسٹرکٹ کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ د...
13/12/2024

پاکستان تحریک انصاف اپنے لاپتہ کارکنان کے معاملے پر حکومت کے خلاف عدالت پہنچ گئی۔

ڈسٹرکٹ کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں وزیراعظم سمیت دیگر وزراء کے وارنٹ جاری کرنے کی استدعا کردی گئی۔

میں اپنے طرف سے بونیر انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر  اور جملہ سٹاف کو بہترین رزلٹ پر مبارک باد  پیش کرتے ہو
12/12/2024

میں اپنے طرف سے بونیر انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر اور جملہ سٹاف کو بہترین رزلٹ پر مبارک باد پیش کرتے ہو

الخدمت ہسپتال بونیر 24 گھنٹے بلا ناغہ انتہائی  کم فیس پراپنے سروسز مہیا کر رہا ہے. 24 گھنٹے گائناکالوجسٹ لیبر روم اور آپ...
12/12/2024

الخدمت ہسپتال بونیر 24 گھنٹے بلا ناغہ انتہائی کم فیس پراپنے سروسز مہیا کر رہا ہے. 24 گھنٹے گائناکالوجسٹ لیبر روم اور آپریشن تھیٹر کی سہولت موجود رہتی ہے۔
نیز صحت کارڈ کی سہولت بھی موجود ہے
03339776599

Address

Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamara Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share